تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھوگَل" کے متعقلہ نتائج

بھوگَل

اگَّل ، آڑ ڈنڈا جو دروازے کے پیچھے لگایا جاتا ہے .

بُھوگْلی

چپٹے تار یا بادلے کا بنا ہوا سلمہ جس سے دونوں کناروں کے بیچ کی زنجیر بنائی جاتی ہے ، گجائی ، کن٘گنی ؛ معمولی سے موٹے اور وزنی تار کا بنا ہوا سلمہ ، زر دوزی میں پھولوں کی ڈنڈی اور پتوں کی ٹہنیاں بنانے کے کام آتی ہے .

بُھوگول

وہ علم جس میں زمین کی ماہیت یا قدرتی اور دیگر حصوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے

بُھگَل

گرم راکھ ، بھوبل (رک).

بَھگَل

دکھاوا، ڈھون٘گ ،.منافقت

بھوگی

بھوگنے والا، محسوس کرنے والا

بُھول

کسی بات کا ذہن سے اُتر جانا، کسی بات کی چوک ہو جانا

بُھوگول وِدِّیا

علم کرۂ ارض ، علم جغرافیہ .

بُھوگول کی بَسْت وِدِّیا

علم جغرافیۂ طبعی .

بَگُولا

گرد و غبار لیے ہوئے چکر کھاتی ہوئی ہوا، وہ ہوا جو خلا کی وجہ سے چکر کھا کر بند ہوتی ہے، گرد باد، بونڈر

بَگولا

بَگُولہ

بَھوگا

دھوکا ، دغا ، مکر ، فریب ، دم ، چھل .

بھوگَت

بھین٘ٹ .

بھوڈَل

ابرک اور گلال کا مرکب سفوف .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھوگَل کے معانیدیکھیے

بھوگَل

bhogal•भोगल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بھوگَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اگَّل ، آڑ ڈنڈا جو دروازے کے پیچھے لگایا جاتا ہے .

Urdu meaning of bhogal

  • Roman
  • Urdu

  • agal, aa.D DanDaa jo darvaaze ke piichhe lagaayaa jaataa hai

भोगल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आड़ डंडा जो दरवाज़े के पीछे लगाया जाता है

بھوگَل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھوگَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھوگَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone