تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"plumule" کے متعقلہ نتائج

plumule

راس جنین ، اکھوا

پُھولے

پھولا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

پُھولے پُھولے

پھولا پھولا (رک) کی مغیرہ حالت.

خوشی کے مارے پُھول جانا، پُھولے نَہ سَمانا

بہت زیادہ خوش ہونا ، نہایت بشاش ہونا ۔

خوشی سے پُھولے نَہ سَمانا

نہایت مسرور ہونا ، وفور مسرت کے باعث قابو میں نہ رہنا ۔

پَھلے پُھولے

دیکھو پھولے پھلے

پُھولے پَھلے

سرسبز و شاداب ، خوش حال ، بامراد.

پُھولے پھالے

پھولا پھالا (رک) کی مغیرہ حالت یا جمع ، (مجازاً) سست ناکارہ ، بے عمل ؛ ناراض ، خفا.

پُھولے نَہ سَمانا

رک : پھولا نہ سمانا.

کِس پَر پُھولے ہو

what misleads you to this confidence?

پُھولے پُھولے پِھرنا

رک : پھولا پھرنا

سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ کبھی پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ

پُولے تَلے گُزْران کَرْنا

جھون٘پڑے میں رہنا ، بے سرو سامانی کی حالت میں دن کاٹنا ، عسرت میں بسر اوقات کرنا .

اَگْلا جُھولے بَگْلا جُھولے ، ساوَن ماس کَریلا پُھولے

ایک گیت جو برسات مین جھولتے وقت (عموماً) لڑکیاں گاتی ہیں

پُولے تَلے گُزارَہ کَرْنا

جھون٘پڑے میں رہنا ، بے سرو سامانی کی حالت میں دن کاٹنا ، عسرت میں بسر اوقات کرنا .

plumule کے لیے اردو الفاظ

plumule

plumule کے اردو معانی

اسم

  • ( نباتیات) راس جنین، اکھوا
  • کل
  • کسی پودے کے مضغہ کا نمو پانے والا نقطہ
  • کسی پودے کے آئندہ ڈنٹھل کی جڑ، کونپل۔ نیز epicotyl
  • (طیوریات) ایک نیچے کا پر
  • پر زیر رواں

plumule के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ( नबातीयात) रास जनीन, अख्वा
  • कल
  • किसी पौदे के मज़ग़ा का निम्मो पाने वाला नुक़्ता
  • किसी पौदे के आइन्दा डंठल की जड़, कोन्पल। नीज़ epicoty
  • (तीवरयात) एक नीचे का पर
  • पर ज़ेर रवां

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (plumule)

نام

ای-میل

تبصرہ

plumule

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone