تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھولے پھالے" کے متعقلہ نتائج

پُھولے پھالے

پھولا پھالا (رک) کی مغیرہ حالت یا جمع ، (مجازاً) سست ناکارہ ، بے عمل ؛ ناراض ، خفا.

پُھولے پُھولے

پھولا پھولا (رک) کی مغیرہ حالت.

پُھولے پَھلے

سرسبز و شاداب ، خوش حال ، بامراد.

پَھلے پُھولے

دیکھو پھولے پھلے

پُھولا پھالا

موٹا تازہ ، ہٹا کٹا.

پُھولی پھالی

پھولا پھالا (رک) کی ثانیث.

پُھولے پُھولے پِھرنا

رک : پھولا پھرنا

پُھولے پُھولے پِھرَت ہَیں آج ہَمارو بِیاہ، تُلْسی گَئے بَجائے کے دیو کاٹھ میں پاہ

گو شادی بہت خوشی ہوتی ہے ، انسان مصیبتوں میں پھنس جاتا ہے

پُھولے

پھولا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

پَہلے پَہلے

اولاً، شروع میں، ابتدا میں، پہلی مرتبہ

پَہْلا پُھول

(عو) پہلی مرتبہ کا حمل.

پَھلا پُھولا

آل اولاد روپے پیسے سے بھرا ہوا، (فقرہ) پھلا پھولا گھر سب ڈھونڈتھے ہیں، بارونق، آباد، خوشحال

پُھولا پَھلا

پھلا پھولا، ہرا بھرا، آباد و خوشحال

پُھولا پَھلا رَہے

(دعا) سرسبز وشاداب رہے، خوش و خرم رہے، با اولاد رہے

پُھولا پھولا پِھرْنا

رک : پھولا پھرنا ، پھولتا پھرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھولے پھالے کے معانیدیکھیے

پُھولے پھالے

phuule-phaale•फूले-फाले

  • Roman
  • Urdu

پُھولے پھالے کے اردو معانی

صفت

  • پھولا پھالا (رک) کی مغیرہ حالت یا جمع ، (مجازاً) سست ناکارہ ، بے عمل ؛ ناراض ، خفا.

Urdu meaning of phuule-phaale

  • Roman
  • Urdu

  • phuulaa phaalaa (ruk) kii muGiirah haalat ya jamaa, (majaazan) sust naakaara, beamal ; naaraaz, Khafaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھولے پھالے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھولے پھالے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone