تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیارے" کے متعقلہ نتائج

پِیارے

پیارا کے لیے کلمۂ تخاطب (محبت یا بے تکلفی ظاہر کرنے کے لئے) اے محبوب اے دوست، اے دلدار

پانچ پِیارے

(سکھ) گورو گوبند سنگھ کے پان٘چ آزمائے ہوئے وفادار ساتھی.

اُت بھی تُو مَت بَیٹْھ پیارے جِت بیْٹھے ہوں بَیْری سارے

جہاں دشمن ہوں وہاں ٹھہرنا اچھا نہیں ہے

اُت بھی تُم مَت بَیٹھو پیارے، جِت بیْٹھے ہوں بَیْری سارے

جہاں دشمن ہوں وہاں ٹھہرنا اچھا نہیں ہے

کان پیارے تو بالِیاں، جورُو پیاری تو سالِیاں

جو بات پسند ہوتی ہے اس کے تمام متعلقات بھی پسندیدہ ہوا کرتے ہیں

چَلا چَلی کا سَودا پیارے بَھلا بَھلی کَر لو

موت آنے والی ہے کوئی نیک کرلو ؛ دُنیا سرائے فانی ہے کوئی نیک کام کرلو .

بیری سے بچ، پیارے سے رچ

دشمنوں سے دور رہناچاہیے اور دوستوں سے میل جول رکھنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیارے کے معانیدیکھیے

پِیارے

piyaareपियारे

وزن : 122

موضوعات: عشق

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

پِیارے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیارا کے لیے کلمۂ تخاطب (محبت یا بے تکلفی ظاہر کرنے کے لئے) اے محبوب اے دوست، اے دلدار
  • اس کلمہ سے معشوق کو خطاب کرتےہیں اب اِس معنی میں متروک ہے، پیارا کی جمع

شعر

Urdu meaning of piyaare

  • Roman
  • Urdu

English meaning of piyaare

Noun, Masculine

  • dear ones, friends
  • dears

Interjection

  • O dear, my dear

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیارے

پیارا کے لیے کلمۂ تخاطب (محبت یا بے تکلفی ظاہر کرنے کے لئے) اے محبوب اے دوست، اے دلدار

پانچ پِیارے

(سکھ) گورو گوبند سنگھ کے پان٘چ آزمائے ہوئے وفادار ساتھی.

اُت بھی تُو مَت بَیٹْھ پیارے جِت بیْٹھے ہوں بَیْری سارے

جہاں دشمن ہوں وہاں ٹھہرنا اچھا نہیں ہے

اُت بھی تُم مَت بَیٹھو پیارے، جِت بیْٹھے ہوں بَیْری سارے

جہاں دشمن ہوں وہاں ٹھہرنا اچھا نہیں ہے

کان پیارے تو بالِیاں، جورُو پیاری تو سالِیاں

جو بات پسند ہوتی ہے اس کے تمام متعلقات بھی پسندیدہ ہوا کرتے ہیں

چَلا چَلی کا سَودا پیارے بَھلا بَھلی کَر لو

موت آنے والی ہے کوئی نیک کرلو ؛ دُنیا سرائے فانی ہے کوئی نیک کام کرلو .

بیری سے بچ، پیارے سے رچ

دشمنوں سے دور رہناچاہیے اور دوستوں سے میل جول رکھنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیارے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیارے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone