تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pitch" کے متعقلہ نتائج
pitch کے لیے اردو الفاظ
pitch کے اردو معانی
- رال
- پچ
- زفت
- دھونا، قیر
- تلچھٹ
- تارکول
- ان متعدد گہرے رنگ کے مضبوط یا لیس دار مادوں میں سے کوئی ایک جو جہاز کے چوبی فرش کی درزیں بھرنے کے بعد انھیں ڈھکنے کے لیے یا سڑک بنانے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں، جیسے کول تار
- رال جو تارکول کی کشید کے بعد باقی رہتی ہے یا چوبی رال جو اسی طرح چوبی تارکول سے حاصل کی گئی ہو
- متعدد قیروں میں سے کوئی ایک
- معدنی رال
- اسفال/ اسفالٹ، متعد مختلف اقسام کی رالوں میں سے کوئی ایک
- شیرہ یا کچی تارپین جو صنوبر کے درخت کی چھال سے نکلتی ہے
pitch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- राल
- पिच
- ज़फ़त
- धोना, क़ीर
- तलछट
- तारकोल
- इन मुतअद्दिद गहरे रंग के मज़बूत या लैसदार मादों में से कोई एक जो जहाज़ के चोबी फ़र्श की दर्ज़ें भरने के बाद उन्हें ढकने के लिए या सड़क बनाने के लिए इस्तिमाल किए जाते हैं, जैसे कोलतार
- राल जो तारकोल की कशीद के बाद बाक़ी रहती है या चोबी राल जो इसी तरह चोबी तारकोल से हासिल की गई हो
- मुतअद्दिद कैरों में से कोई एक
- मादिनी राल
- असफ़ाल/ असफ़ालट, मताद मुख़्तलिफ़ इक़साम की रालों में से कोई एक
- शेरा या कच्ची तारपीन जो सनोबर के दरख़्त की छाल से निकलती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
patch test
الرجی یا زود حساسیت کا پتہ لگانے کا ایک طریقہ جس میں الرجی پیدا کرنے والے مادّے سے بھرے روئی کے پہل وغیرہ جلد پر باندھے جاتے ہیں۔.
پَٹّا چُکانا
(ہندو) لڑکی کی شادی میں نائی دھوبی وغیرہ ٹہل کرنے والوں کو سمدھیوں سے ان کی خدمت کے حقوق دلانا ، ہنود میں رسم ہے کہ لڑکی کی پیدائش کے وقت سے اس کی شادی تک اس کی ٹہل کرنے والوں کو اجرت نہیں دی جاتی اور اس کے عوض شادی کے موقع پر دولھا والوں سے معقول رقم انہیں دلائی جاتی ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pitch)
pitch
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔