Search results
Saved words
Showing results for "pitch"
Urdu words for pitch
pitch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- राल
- पिच
- ज़फ़त
- धोना, क़ीर
- तलछट
- तारकोल
- इन मुतअद्दिद गहरे रंग के मज़बूत या लैसदार मादों में से कोई एक जो जहाज़ के चोबी फ़र्श की दर्ज़ें भरने के बाद उन्हें ढकने के लिए या सड़क बनाने के लिए इस्तिमाल किए जाते हैं, जैसे कोलतार
- राल जो तारकोल की कशीद के बाद बाक़ी रहती है या चोबी राल जो इसी तरह चोबी तारकोल से हासिल की गई हो
- मुतअद्दिद कैरों में से कोई एक
- मादिनी राल
- असफ़ाल/ असफ़ालट, मताद मुख़्तलिफ़ इक़साम की रालों में से कोई एक
- शेरा या कच्ची तारपीन जो सनोबर के दरख़्त की छाल से निकलती है
pitch کے اردو معانی
- رال
- پچ
- زفت
- دھونا، قیر
- تلچھٹ
- تارکول
- ان متعدد گہرے رنگ کے مضبوط یا لیس دار مادوں میں سے کوئی ایک جو جہاز کے چوبی فرش کی درزیں بھرنے کے بعد انھیں ڈھکنے کے لیے یا سڑک بنانے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں، جیسے کول تار
- رال جو تارکول کی کشید کے بعد باقی رہتی ہے یا چوبی رال جو اسی طرح چوبی تارکول سے حاصل کی گئی ہو
- متعدد قیروں میں سے کوئی ایک
- معدنی رال
- اسفال/ اسفالٹ، متعد مختلف اقسام کی رالوں میں سے کوئی ایک
- شیرہ یا کچی تارپین جو صنوبر کے درخت کی چھال سے نکلتی ہے
Related searched words
patch test
الرجی یا زود حساسیت کا پتہ لگانے کا ایک طریقہ جس میں الرجی پیدا کرنے والے مادّے سے بھرے روئی کے پہل وغیرہ جلد پر باندھے جاتے ہیں۔.
paTTaa chukaanaa
(ہندو) لڑکی کی شادی میں نائی دھوبی وغیرہ ٹہل کرنے والوں کو سمدھیوں سے ان کی خدمت کے حقوق دلانا ، ہنود میں رسم ہے کہ لڑکی کی پیدائش کے وقت سے اس کی شادی تک اس کی ٹہل کرنے والوں کو اجرت نہیں دی جاتی اور اس کے عوض شادی کے موقع پر دولھا والوں سے معقول رقم انہیں دلائی جاتی ہے .
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (pitch)
pitch
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone