تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ بَھر کے" کے متعقلہ نتائج

پیٹ بَھر کے

سیر ہو کر ، جی بھر کے ، خاطر خواہ.

دال روٹی پیٹ بَھر کے کھاتا ہے

کھاتا پیتا ہے، خُوش حال ہے

اَمِیر نے گُو کھایا تو دَوا کے لِئے اَور غَرِیب نے کھایا تو پیٹ بَھر نے کے لِئے

کوئی برا کام اگر کسی دولت مند سے سرزد ہو تو اس کو اچھا سمجھا جاتا ہے اور وہی کام کوئی غریب آدمی کرے تو اس پر لعنت ملامت کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ بَھر کے کے معانیدیکھیے

پیٹ بَھر کے

peT bhar keपेट भर के

  • Roman
  • Urdu

پیٹ بَھر کے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • سیر ہو کر ، جی بھر کے ، خاطر خواہ.
  • اچھی طرح ، خوب خوب ، اس طرح کہ کوئی کسر باقی نہ رہے.
  • بری طرح ، پورے طور پر.
  • بے حد ، بہت زیادہ.
  • پوری طرح.

Urdu meaning of peT bhar ke

  • Roman
  • Urdu

  • sair ho kar, jii bhar ke, KhaatiraKhvaah
  • achchhii tarah, Khuub Khuub, is tarah ki ko.ii kasar baaqii na rahe
  • barii tarah, puure taur par
  • behad, bahut zyaadaa
  • puurii tarah

English meaning of peT bhar ke

Adverb

  • fully, satisfactorily

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیٹ بَھر کے

سیر ہو کر ، جی بھر کے ، خاطر خواہ.

دال روٹی پیٹ بَھر کے کھاتا ہے

کھاتا پیتا ہے، خُوش حال ہے

اَمِیر نے گُو کھایا تو دَوا کے لِئے اَور غَرِیب نے کھایا تو پیٹ بَھر نے کے لِئے

کوئی برا کام اگر کسی دولت مند سے سرزد ہو تو اس کو اچھا سمجھا جاتا ہے اور وہی کام کوئی غریب آدمی کرے تو اس پر لعنت ملامت کی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ بَھر کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ بَھر کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone