تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِسْوا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

پِسْوا کَرْنا

(سنار) کھوٹ نکالنے کے لیے سونے کو تیزاب میں گلانا .

پَساو کَرنا

ابالنے کے بعد زائد پانی نتھارنا یا نچوڑنا .

پَسپا کَرْنا

مغلوب کرنا، شکست دینا، بھگا دینا، حریف کو پیچھے ہٹا دینا

پاس کَرنا

(امتحان وغیرہ میں) کامیابی پانا، فارغ التحصیل ہونے کی سند پانا

پاس کَرانا

پاس کرنا معنی نمبر۱ (رک) : کا تعدیہ.

لاکھ دو لاکھ کی پَرْوا نَہ کَرْنا

معمولی روپے کو خاطر میں نہ لانا

پُھوا پُھو کَرْنا

آہستہ آہستہ اور ہلکا کام کرنا

کَچّی پاس کَرْنا

ادنٰی جماعت میں کامیات ہونا ، درجہ اوّل کا پہلا حصّہ پاس کرنا

اِمْتِحان پاس کَرنا

اسکول یا کالج وغیرہ کی طرف سے منعقد کی ہوئی آزمائش میں پورا اترنا، تعلیمی جانچ میں کامیابی کے مقرر نمبر حاصل کرنا

پَیسے کَھڑے کرنا

(مال فروخت کرکے) نقد رقم وصول کرلینا ، دام کھٹرے کرنا.

ووٹ پاس کَرنا

کسی سلسلے میں رائے منظور کرنا

پَیسے پَیدا کَرْنا

روبیہ کمانا ، دولت حاصل کرنا .

قانُون پاس کَرْنا

مجلس واضعانِ قوانین کا کسی قانون کے مسودے پر بحث ومباحثہ کرکے اسے پاس کرنا .

ڈاکٹری پاس کرنا

ڈاکٹر کی ڈِگری حاصل کرلینا ، طبّی ڈاکٹر بن جانا.

کانا پُھوسی کرنا

سرگوشی کرنا، کُھسر پُھسر کرنا، کان میں بات کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِسْوا کَرْنا کے معانیدیکھیے

پِسْوا کَرْنا

pisvaa karnaa•पिस्वा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پِسْوا کَرْنا کے اردو معانی

  • (سنار) کھوٹ نکالنے کے لیے سونے کو تیزاب میں گلانا .

Urdu meaning of pisvaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (sunaar) khoT nikaalne ke li.e sone ko tezaab me.n galaanaa

पिस्वा करना के हिंदी अर्थ

  • (सुनार) खोट निकालने के लिए सोने को तेज़ाब में गलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِسْوا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِسْوا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone