تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آٹے کے ساتھ گُھن پِسْنا" کے متعقلہ نتائج

آٹے کے ساتھ گُھن پِسْنا

گنہگار کے ساتھ بے گناہ کا سزا پانا، اس مقام پر کہتے ہیں جہاں کوئی چھوٹے مرتبے والا بڑے مرتبے والے کے ساتھ نقصان برداشت کرے یا مجرم کے ساتھ بے خطا سزا پائے

آٹے کے ساتھ گُھن بھی پِسْتا ہَے

a situation in which no one is spared, neither the good nor the bad

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِسْنا

بُرے کے ساتھ اچّھا بھی نقصان اُٹھاتا ہے ، زبردست کے ساتھ کمزور بھی مارا جاتا ہے.

گُھن کی طَرَح گیہُوں کے ساتھ پِسْنا

کسی کی وجہ سے سزا پانا .

گیہُوں کے ساتھ گُھن پِس گیا

زبردست کے ساتھ کمزور بھی مارا گیا

چَنے کے ساتھ گُھن پِسْنا

قصورواروں کے ساتھ بے قصور کی بھی شامت آنا .

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِس جاتا ہے

the innocent suffer along with the wicked

دانے کے ساتھ گُھن پِس گَیا

اصل کے ساتھ اوروں کو بھی نقصان پہنچ گیا.

دانے کے ساتھ گُھن پِل گَیا

اصل کے ساتھ اوروں کو بھی نقصان پہنچ گیا.

چَنے کے ساتھ گُھن پِس جانا

قصورواروں کے ساتھ بے قصور کی بھی شامت آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں آٹے کے ساتھ گُھن پِسْنا کے معانیدیکھیے

آٹے کے ساتھ گُھن پِسْنا

aaTe ke saath ghun pisnaaआटे के साथ घुन पिसना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آٹے کے ساتھ گُھن پِسْنا کے اردو معانی

  • گنہگار کے ساتھ بے گناہ کا سزا پانا، اس مقام پر کہتے ہیں جہاں کوئی چھوٹے مرتبے والا بڑے مرتبے والے کے ساتھ نقصان برداشت کرے یا مجرم کے ساتھ بے خطا سزا پائے

Urdu meaning of aaTe ke saath ghun pisnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gunahgaar ke saath begunaah ka sazaa paana

आटे के साथ घुन पिसना के हिंदी अर्थ

  • गुनहगार के साथ बेगुनाह का सज़ा पाना, पापी के साथ निर्दोष को भी सज़ा मिलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آٹے کے ساتھ گُھن پِسْنا

گنہگار کے ساتھ بے گناہ کا سزا پانا، اس مقام پر کہتے ہیں جہاں کوئی چھوٹے مرتبے والا بڑے مرتبے والے کے ساتھ نقصان برداشت کرے یا مجرم کے ساتھ بے خطا سزا پائے

آٹے کے ساتھ گُھن بھی پِسْتا ہَے

a situation in which no one is spared, neither the good nor the bad

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِسْنا

بُرے کے ساتھ اچّھا بھی نقصان اُٹھاتا ہے ، زبردست کے ساتھ کمزور بھی مارا جاتا ہے.

گُھن کی طَرَح گیہُوں کے ساتھ پِسْنا

کسی کی وجہ سے سزا پانا .

گیہُوں کے ساتھ گُھن پِس گیا

زبردست کے ساتھ کمزور بھی مارا گیا

چَنے کے ساتھ گُھن پِسْنا

قصورواروں کے ساتھ بے قصور کی بھی شامت آنا .

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِس جاتا ہے

the innocent suffer along with the wicked

دانے کے ساتھ گُھن پِس گَیا

اصل کے ساتھ اوروں کو بھی نقصان پہنچ گیا.

دانے کے ساتھ گُھن پِل گَیا

اصل کے ساتھ اوروں کو بھی نقصان پہنچ گیا.

چَنے کے ساتھ گُھن پِس جانا

قصورواروں کے ساتھ بے قصور کی بھی شامت آنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آٹے کے ساتھ گُھن پِسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آٹے کے ساتھ گُھن پِسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone