تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"piscary" کے متعقلہ نتائج

piscary

غیر کے پانی میں مچھلی پکڑنے کا حق

پَھسَکْڑا

زمین پر اطمینان سے کشادہ ہو کر بیٹھنے کا عمل، دو زانو پھیلا کر یا پھیل کر بیٹھنے کی کیفیت، زمین پر چوتڑ ٹیک کر پان٘و پھیلانے یا چار زانو بیٹھنے کی وضع، آلتی پالتی مار کر بھیٹھنا

پیش کاری

پیشکار کا منصب یا پیشہ، نیابت، نائب تحصیل داری

پُشْکَری

ہاتھی ، فیل ؛ کن٘ولوں کا جُھنڈ .

پیشْتَر

سابق میں، ماضی میں، پہلے، بہت پہلے

پیش تر

پَہْسوکَر

جھاگ ، پھین.

پُشْکَر

نیلا کن٘ول ، کن٘ول ، لاط : Nelumbium speciosum or Nymphara nelumbo ؛ چمچی کا اگلا گہرا حصہ ؛ فن رقص ؛ تالاب ، جھیل ، چشمہ ؛ بدمستی ، خمار ، نشہ ؛ ایک حصہ ؛ لڑائی ، جن٘گ و جدل ؛ اتفاق ، ملاپ ، میل ، جوڑ ؛ پنجرا ، قفس ؛ کرۂ ہوائی ؛ آسمان ، چرخ ؛ تیر ؛ تلوار کا پھل ؛ تلوار کی نیام ؛ نقارہ ، دمامہ ؛ دمامے کا چمڑا ؛ ایک قسم کا سان٘پ ؛ ایک قسم کا بگلا .

پھَسَکَّڑ

رک : پھسکڑا .

پیشْکار

نائب، (سودا گروں وغیرہ کا) منیب یا محاسب، (رؤسا وغیرہ کا) سکریٹری، پرسنل اسسٹنٹ، پیشی میں رہنے والا منشی یا منیجر یا خادم

پَھسَکْڑا مارنا

زمین پر بیٹھنا اس طرح کہ دونوں گھٹنے مڑے ہوں اور ایڑیوں پر جسم کا بوجھ ہو .

پُشْکَر مُول

ایک درخت کی جڑ جس کے پتے کنول کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں یہ درخت کشمیر اور جگناتھ کی طرف پیدا ہوتا ہے پھول زرد رنگ چھوٹا سا اور پھل بڑے گوکھرو کی طرح مگر بے خار ہوتا ہے اس کی جڑ ریشہ دار تلخ و سیاہ رنگ کی ہوتی ہے، دوسرے درجے میں گرم و خشک، قسط کی ایک قسم، پاتال کملنی کی جڑ، (کشمیری) کانا کچھو

پُشْکَر دِیپ

رک : پشکر معنی نمبر ۳ .

پھَسَکڑا مار کَر بَیْٹھنا

۔(دہلی۔ عو) زمین پر پاؤں پھیلا کے بیٹھنا۔ لکھنؤ میں اس جگہ چار زانو بیٹھنا بولتے ہیں۔

پُشْکَر دُوِیپ

رک : پشکر معنی نمبر ۳ .

piscary کے لیے اردو الفاظ

piscary

piscary کے اردو معانی

اسم

  • (قانون) مشترکه حق ماہی گیری، مخصوص پانیوں میں مچھلی کا شکار کھیلنے کا حق یا مراعات
  • وہ مقام جہاں مچھلی پکڑی جا سکے

piscary के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (क़ानून) मशतरके हक़ माही गेरी, मख़सूस पानीयों में मछली का शिकार खेलने का हक़ या मुराआत
  • वो मुक़ाम जहां मछली पकड़ी जा सके

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (piscary)

نام

ای-میل

تبصرہ

piscary

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone