تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھسَکْڑا مارنا" کے متعقلہ نتائج

پَھسَکْڑا مارنا

زمین پر بیٹھنا اس طرح کہ دونوں گھٹنے مڑے ہوں اور ایڑیوں پر جسم کا بوجھ ہو .

پَھڑکا مارنا

تڑپانا، (کسی شے سے محروم کرکے) تکلیف دینا

پَھنکا مارنا

رک : پھن٘کا لگانا.

پَھنْکا مارْنا

chuck something into the mouth

مارتے کا ہاتھ پَکڑا جاتا ہے کَہتے کا مُنہ نَہیں پَکڑا جاتا

۔(مثل)بدزبان کی بذبانی کے روک نہ سکتے کے محل پر بولتے ہیں۔

مارتے کا ہاتھ پَکڑا جاتا ہے کَہتے کی زَبان نَہیں پَکْڑی جاتی

بدزبان کی زبان نہیں روکی جا سکتی ، کسی کو کوئی بات کہنے سے نہیں روکا جاسکتا ۔

مارتے کے ہاتھ پکڑے جاتے ہیں کہتے کا منہ نہیں پکڑا جاتا

بد زبان کی زبان نہیں روکی جاسکتی، کسی کو کوئی بات کہنے سے نہیں روکا جاسکتا

مارتے کا ہاتھ پَکڑا جا سَکتا ہے کَہتے کا مُنْہ نَہیں پَکڑا جاتا

بدزبان کی زبان نہیں روکی جا سکتی ، کسی کو کوئی بات کہنے سے نہیں روکا جاسکتا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھسَکْڑا مارنا کے معانیدیکھیے

پَھسَکْڑا مارنا

phasak.Daa maarnaa•फसकड़ा मारना

محاورہ

موضوعات: اصطلاحاً

  • Roman
  • Urdu

پَھسَکْڑا مارنا کے اردو معانی

  • زمین پر بیٹھنا اس طرح کہ دونوں گھٹنے مڑے ہوں اور ایڑیوں پر جسم کا بوجھ ہو .
  • (پہلوانوں کی اصطلاح) مراد کشتی کی مشق کرنے والے کا اکھاڑے کے کنارے دونوں زانو دائیں بائیں پھیلاتے ہوئے (آلتی پالتی مار کر) جم کر بیٹھ جانا .

Urdu meaning of phasak.Daa maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin par baiThnaa is tarah ki dono.n ghuTne mu.De huu.n aur e.Diiyo.n par jism ka bojh ho
  • (pahalvaano.n kii istilaah) muraad kshati kii mashq karne vaale ka akhaa.De ke kinaare dono.n zaanuu daa.e.n baa.e.n phailaate hu.e (aaltii paaltii maar kar) jam kar baiTh jaana

फसकड़ा मारना के हिंदी अर्थ

  • ज़मीन पर बैठना इस तरह कि दोनों घुटने मुड़े हूँ और एड़ीयों पर जिस्म का बोझ हो
  • (पहलवानों की इस्तिलाह) मुराद क्षति की मश्क़ करने वाले का अखाड़े के किनारे दोनों ज़ानू दाएं बाएं फैलाते हुए (आलती पालती मार कर) जम कर बैठ जाना

پَھسَکْڑا مارنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھسَکْڑا مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھسَکْڑا مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone