تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْمانڑُو" کے متعقلہ نتائج

پَرْمانڑُو

بہت ہی باریک ترین ذرہ، زمین ، پانی ، تیج اور ہوا ان چار چیزوں کا وہ چھوٹے سے چھوٹا ریزہ جس کے مزید ٹکڑے نہیں ہو سکتے، ایٹم، پرمانو، مادے کا وہ چھوٹے سے چھوٹا جز جو قدما کے نزدیک ناقابل تقسیم تھا، جوہر، ذرۂ

پَرْمانڑُو بَم

یورینیم اور دوسرے ذرات کو توڑ کر بنایا گیا ایک طاقتور بم جس کی ایجاد و استعمال امریکہ نے دوسری جنگ عظیم میں کیا اور جاپان میں ہیرو شیما اور ناگا ساکی شہروں پر گرایا جس سے شھر اور آبادی ختم ہوگئی .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْمانڑُو کے معانیدیکھیے

پَرْمانڑُو

parmaa.n.Duuपरमाणु

اصل: سنسکرت

وزن : 222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَرْمانڑُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہت ہی باریک ترین ذرہ، زمین ، پانی ، تیج اور ہوا ان چار چیزوں کا وہ چھوٹے سے چھوٹا ریزہ جس کے مزید ٹکڑے نہیں ہو سکتے، ایٹم، پرمانو، مادے کا وہ چھوٹے سے چھوٹا جز جو قدما کے نزدیک ناقابل تقسیم تھا، جوہر، ذرۂ

Urdu meaning of parmaa.n.Duu

  • Roman
  • Urdu

  • bahut hii baariik tariin zarraa, zamiin, paanii, tej aur hu.a in chaar chiizo.n ka vo chhoTe se chhoTaa reza jis ke maziid Tuk.De nahii.n ho sakte, a.iTam, prmaaNo, maadde ka vo chhoTe se chhoTaa juz jo qudamaa ke nazdiik naaqaabil taqsiim tha, jauhar, zaraa-e-

English meaning of parmaa.n.Duu

Noun, Masculine

  • smallest particle, atom

परमाणु के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विज्ञान में किसी तत्व का वह सबसे छोटा टुकड़ा या खण्ड जिसके टुकड़े हो ही न सकते हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْمانڑُو

بہت ہی باریک ترین ذرہ، زمین ، پانی ، تیج اور ہوا ان چار چیزوں کا وہ چھوٹے سے چھوٹا ریزہ جس کے مزید ٹکڑے نہیں ہو سکتے، ایٹم، پرمانو، مادے کا وہ چھوٹے سے چھوٹا جز جو قدما کے نزدیک ناقابل تقسیم تھا، جوہر، ذرۂ

پَرْمانڑُو بَم

یورینیم اور دوسرے ذرات کو توڑ کر بنایا گیا ایک طاقتور بم جس کی ایجاد و استعمال امریکہ نے دوسری جنگ عظیم میں کیا اور جاپان میں ہیرو شیما اور ناگا ساکی شہروں پر گرایا جس سے شھر اور آبادی ختم ہوگئی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْمانڑُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْمانڑُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone