تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِرَبھ" کے متعقلہ نتائج

پِرَبھ

رک : پربھو جس کی یہ تخفیف ہے.

پِرَبھا

روشن ، نور ؛ چمک دمک ، آب و تاب.

پِرَبھید

کاٹنا، ٹکڑے کرنا، چیرنا، پھاڑنا، تقسیم، بانٹ، علیٰحدگی، فرق، فصل، قسم، نوع، جنس، عرف، حقارت کا نام، آدھا نام جو پکارا جائے

پِرَبھاتی

ایک راگنی، جو صبح کے وقت گائی جاتی ہے

پِرَبھاوَتی

ایک دریا کا نام ، بہت سے راجاؤں ، منیوں وغیرہ کی بیوی بیٹی یا ماں ؛ ایک اپسرا.

پِرَبھاکَر

روشنی دینے والا، نورانی، سورج، چاند، آگ، ایک قسم کا دیوتا، شیوجی، کئی مصنفوں اور گروؤں (چندر، دت، دیو، گرو، متر، نندن) کے ناموں کے ساتھ مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں پِرَبھ کے معانیدیکھیے

پِرَبھ

pirabhपिरभ

اصل: سنسکرت

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پِرَبھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پربھو جس کی یہ تخفیف ہے.

Urdu meaning of pirabh

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha prabhu jis kii ye taKhfiif hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِرَبھ

رک : پربھو جس کی یہ تخفیف ہے.

پِرَبھا

روشن ، نور ؛ چمک دمک ، آب و تاب.

پِرَبھید

کاٹنا، ٹکڑے کرنا، چیرنا، پھاڑنا، تقسیم، بانٹ، علیٰحدگی، فرق، فصل، قسم، نوع، جنس، عرف، حقارت کا نام، آدھا نام جو پکارا جائے

پِرَبھاتی

ایک راگنی، جو صبح کے وقت گائی جاتی ہے

پِرَبھاوَتی

ایک دریا کا نام ، بہت سے راجاؤں ، منیوں وغیرہ کی بیوی بیٹی یا ماں ؛ ایک اپسرا.

پِرَبھاکَر

روشنی دینے والا، نورانی، سورج، چاند، آگ، ایک قسم کا دیوتا، شیوجی، کئی مصنفوں اور گروؤں (چندر، دت، دیو، گرو، متر، نندن) کے ناموں کے ساتھ مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِرَبھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِرَبھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone