تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پرِبھَرمَن" کے متعقلہ نتائج

پرِبھَرمَن

ٹہلنا، گھومنا پھرنا، مٹرگشتی کرنا، بھٹکنا

پَرِبَھرم

ادھر اُدھر ٹہلنا، گھومنا، بھٹکنا، سیر و سیاحت، گھما پھرا کر کہنا، اشارے کنائے میں بات کہنا، غلطی، غلط فہمی

پَربُھومی

پردیس، غیر ملک

پرَسارن

پھیلانے کا عمل، دشمن کو گھیرے میں لینے کع عمل

پرَبھان

چمک، روشنی، نور

پِرَبَھن٘جَن

توڑ پھوڑ، اُکھاڑ پچھاڑ، طوفانی چکردار ہوا، ہوا، آندھی، طوفان، باد، صرصر

پِرَہَرَن

مار، زدو کوب، چون٘چ مارنے، کاٹنے، دان٘توں سے کاٹنے، پھین٘کنے، ڈالنے، حملہ کرنے کا عمل، لڑائی، جن٘گ، بند گاڑی، پالکی، کوچوان کے بیٹھنے کی جگہ

پَرْبِھرْت

کوّا، کویل، دشمن کو مدد دینے والا، غیر سے پرورش پایا گیا

پِرْچارَن

بکھراو ، پھیلاو ، انتشار ، شہرت کا عمل.

پَرَبُھوشَن

اعلیٰ قسم کا زیور.

پِرَبِھرْت

آغاز ، شروعات ؛ مرکبات میں بطور لاحقہ.

پروارَن

ممانعت، روک، اعتراض، مخالفت، تحفہ، نذر

پَرِہَرَن

چھوڑنا ، ترک کرنا ، تجنے کا عمل ؛ ساتھ چھوڑ دینا ، کنارہ کشی کرنے ، پرہیز کرنے ، گریز کرنے ، اجتناب کرنے کی کیفیت ؛ پکڑنے ، لے لینے کی حالت ؛ رد ، ہٹا دینا یا پسپائی ؛ بے عزتی کا برتاؤ یا برابر کا برتاؤ.

اردو، انگلش اور ہندی میں پرِبھَرمَن کے معانیدیکھیے

پرِبھَرمَن

paribharman•परिभ्रमण

اصل: سنسکرت

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

پرِبھَرمَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھومنا، (پہیے وغیرہ کا) گردش کرنا، ناچنا
  • ٹہلنا، گھومنا پھرنا، مٹرگشتی کرنا، بھٹکنا
  • حلقہ، گھیرا

Urdu meaning of paribharman

  • Roman
  • Urdu

  • ghuumnaa, (pahii.e vaGaira ka) gardish karnaa, naachnaa
  • Tahalnaa, ghuumnaa phirnaa, maTargashtii karnaa, bhaTaknaa
  • halqaa, gheraa

परिभ्रमण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घूमना (पहिए आदि का) चक्कर खाना
  • इधर-उधर घूमना, पर्यटन, टहलना
  • परिधि, घेरा
  • इधर उधर मटरगश्ती करना, भटकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پرِبھَرمَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پرِبھَرمَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone