تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلَّو گَراہی" کے متعقلہ نتائج

پَلَّو گَراہی

تنکے چننے والا، فضول کام کرنے والا، معمولی اشیا قبضے میں لینے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلَّو گَراہی کے معانیدیکھیے

پَلَّو گَراہی

pallau-garaahiiपल्लौ-गराही

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

پَلَّو گَراہی کے اردو معانی

صفت

  • تنکے چننے والا، فضول کام کرنے والا، معمولی اشیا قبضے میں لینے والا
  • نازک مزاج، سطحی، بابری، کچا، خام
  • کسی مضمون کی گہرائی میں نہ جا کرصرف اوپر ہی اوپر جاننے والا
  • جس میں نئی پتیاں یا کونپل لگی ہوں

Urdu meaning of pallau-garaahii

  • Roman
  • Urdu

  • tinke chunne vaala, fuzuul kaam karne vaala, maamuulii ashyaa qabze me.n lene vaala
  • naazuk mizaaj, sathii, baabarii, kachchaa, Khaam
  • kisii mazmuun kii gahraa.ii me.n na ja kar sirf u.upar hii u.upar jaanne vaala
  • jis me.n na.ii pattiyaa.n ya konpal lagii huu.n

पल्लौ-गराही के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तिनके चुनने वाला, व्यर्थ कार्य करने वाला, साधारण वस्तुओं को अधिकृत करने वाला
  • कोमल स्वभाव, ऊपरी, बाबरी, कच्चा, ख़ाम
  • किसी विषय की गहराई में न जाकर केवल स्थूल रूप से जानने वाला
  • जिसमें पल्लव लगे हों, पल्लवयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَلَّو گَراہی

تنکے چننے والا، فضول کام کرنے والا، معمولی اشیا قبضے میں لینے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلَّو گَراہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلَّو گَراہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone