تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیس دینا" کے متعقلہ نتائج

پِیس دینا

چکی میں ڈال کر باریک یا آٹا کردینا، ریزہ ریزہ کردینا

پَساو دینا

کسی چیز کا نتھرا ہوا پانی چھڑکنا یا ڈالنا (کھانے یا رن٘گ وغیرہ میں).

پَیسَہ دُنیا سے اُڑ جانا

دولت کا ناپید ہونا

پَیسا دُنیا سے اُڑ جانا

دولت کا ناپید ہو جانا

پیْچ دینا

بل دینا، مروڑنا، کسنا، لپیٹنا

پِیٹ دینا

بے رخی کرنا ، بے التفاتی کرنا ، بے وفائی کرنا.

پیل دینا

۱. پیس دینا ، دبانا ، کچلنا .

پَیسا ٹِھیکَری کَر دینا

۔(عو) بیدریغ روپیہ صرف کرنا۔ (فقرہ) دَواوَر مَن میں پیسا ٹھیکری کردیا پھر بھی کچھ نہ ہوا۔

پاسا پَڑے سو دانو اَور راجا کَرے سو نیاو

حاکم کے من٘ہ سے جو نکلے وہی انصاف ہے.

بُڑْبَک دُھنئی کا رَہکا پاس، کوٹھی میں چُور، گَھر میں اُپاس

دِن دِیسے نَہ پُھوہَڑ پِیسے

پھویڑ اور بدسلیقہ عورت اور عورت کی کاہلی کی نسبت کہتے ہیں .

پاس پَھٹَکنے نہ دینا

نزدیک بھی نہ جانے دینا

دو پَیسے کا سیر بَھر کَرْ دینا

تھوڑی سی بیماری کو بہت زیادہ کردینا.

سارے دِن پِیسا ، چَپنی بَھر بھی اُٹھایا

بہت محنت کی اور کام تھوڑا ہوا

بَدْلی میں دِن نَہ دِیسے پُھوہَڑ بَیٹھی پِیسے

بیوقوف اور بدسلیقہ موقع محل کا لحاظ نہیں رکھتا اور غفلت کی وجہ سے کام اس وقت شروع کرتا ہے جب وقت نکل جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیس دینا کے معانیدیکھیے

پِیس دینا

piis denaa•पीस देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پِیس دینا کے اردو معانی

  • چکی میں ڈال کر باریک یا آٹا کردینا، ریزہ ریزہ کردینا
  • تباہ کرنا، برباد کرنا
  • رنج پہنچانا، تکلیف دینا

Urdu meaning of piis denaa

  • Roman
  • Urdu

  • chakkii me.n Daal kar baariik ya aaTaa kardenaa, reza reza kardenaa
  • tabaah karnaa, barbaad karnaa
  • ranj pahunchaanaa, takliif denaa

पीस देना के हिंदी अर्थ

  • चक्की में डाल कर बारीक या आटा कर देना, टुकड़े-टुकड़े कर देना, रेज़ा रेज़ा कर देना
  • नष्ट करना, तबाह करना, बर्बाद करना
  • दुख पहुँचाना, तकलीफ़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیس دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیس دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone