تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیٹ دینا" کے متعقلہ نتائج

پِیٹ دینا

بے رخی کرنا ، بے التفاتی کرنا ، بے وفائی کرنا.

پَٹّی دینا

باتوں میں لانا، بہکانا، فریب دینا، دھوکہ دینا

پِیٹھ دینا

لڑائی سے بھاگ جانا، شکست کھانا، راہ فرار اختیار کرنا

پاٹ دینا

ڈھیر کردینا، افراط سے کوئی چیز ڈال دینا

پیٹ ڈال دینا

حمل گرانا.

پیٹ کا دُکھ دینا

۔بھوکا مارنا۔ کھانے کو نہ دینا۔

پیٹ کو دھوکا دینا

رک : پیٹ پٹی بان٘دھنا

پیٹ کی مار دینا

۔(عو) بھوکا مارنا۔ بھوک کی سزا دینا۔ عداوت یا تنبیہ کی غرض سے کسی کو بھوکا رکھنا۔

پَٹّا دینے والا

وہ شخص جو ٹھیکہ دے

پَھٹا دَہَن

اپنی حد سے بڑھ کر باتیں کرنے والا ، رک : دریدہ دہن ، بے تکی اور بیہودہ باتیں کرنے والا ، جو منْھ میں آئے وہ کہہ دینے والا .

پاٹھ دینا

لکچر دینا ، تقریر کرنا ، اپدیش کرنا .

پَٹ دینی سے

رک : پٹ سے .

پَلَٹ دینا

turn over, turn upside down

پیْچ دینا

بل دینا، مروڑنا، کسنا، لپیٹنا

پیْٹ لینا

۔کوٗٹنا۔ (فقرہ) اس نے اپنا سر پیٹ لیا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیٹ دینا کے معانیدیکھیے

پِیٹ دینا

piiT denaa•पीट देना

محاورہ

دیکھیے: پِیٹھ دِکھانا

  • Roman
  • Urdu

پِیٹ دینا کے اردو معانی

  • بے رخی کرنا ، بے التفاتی کرنا ، بے وفائی کرنا.
  • رک : پیٹھ دکھانا ، بھاگ جانا ، فرار اختیار کرنا.

Urdu meaning of piiT denaa

  • Roman
  • Urdu

  • beruKhii karnaa, be ilatifaatii karnaa, bevafaa.ii karnaa
  • ruk ha piiTh dikhaanaa, bhaag jaana, faraar iKhatiyaar karnaa

पीट देना के हिंदी अर्थ

  • बेरुख़ी करना, बे इलतिफ़ाती करना, बेवफ़ाई करना
  • रुक : पीठ दिखाना, भाग जाना, फ़रार इख़तियार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیٹ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیٹ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone