تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُلََّہ پَیرائی" کے متعقلہ نتائج

حُلََّہ پَیرائی

لباس کی آراستگی و تزئین .

حَوالَہ پَر

(کسی دوسرے کی) نسبت سے ، قول سے ، کسی سے منسوب کرتے ہوئے

حَلْوا پُوری

سوجی کا حلوہ (آلو، چنے کی ترکاری وغیرہ) اور میدے کی پوری جو عموماً حلوائی کی دکان پر بنائی جاتی ہے اور ناشتے میں کھائی جاتی ہے

حال پَر رونا

کسی کی خراب حالت پر افسوس ظاہر کرنا، رحم کرنا، ترس کھانا

حال پَر چھوڑْنا

(کسی کو) تنہا چھوڑ دینا ، لاتعلق ہوجانا ؛ نظر انداز کرنا.

حال پَر رونا آنا

حالت پرافسوس ہونا ، رقَت طاری ہونا، رحم آنا ، ترس آنا.

حال پَر رونا آنا

۔کسی کی خراب حالت سے دل کڑھنا۔ رحم آنا۔ ترس آنا۔

حال پَر چھوڑْ دینا

leave one to his devices, abandon, not to interfere with

حَلْوا پُوری باندی کھائے، پوتا پھیرنے بِیوی جائے

کمینے آدمی مزے اڑاتے ہیں شرفا اور غریبوں کی شامت آتی ہے

حَلْوا پُوری بی بی کھائے، پَڑا پَٹاوَن بان٘دی جائے

دولت مند اور امیر زادے مزے اڑاتے ہیں غریبوں کی شامت آتی ہے

حَلْوائِی کی دُکان پَر دادا جِی کی فاتِحَہ

غیر کے مال کا بے دریغ خرچ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، اپنی گرہ سے کچھ نہ نکالے مگر دوسرے کے مال کو بڑھ بڑھ کر صرف کرے

گَئے حال پَر

گئی گزری حالت کے باوجود ، بُرے حال میں بھی.

پُر حِیلَہ

बहानःबाज़, बहाना करनेवाला, छली।

مِزاج ایک حال پَر رَہنا

مزاج کا یکسو رہنا، طبیعت کا ایک حالت پر قائم رہنا، طبیعت میں کوئی تبدیلی نہ ہونا

رام جی نے بیٹا دِیا وہ بھی مُسَلْمان کا، حَلْوا پُوری کھاتا نَہِیں ٹُکڑا مانْگے نان کا

ایک شئے بڑی آرزؤں کے بعد نصیب ہو اور وہ بھی ناکارہ یا بیکار نکلے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں حُلََّہ پَیرائی کے معانیدیکھیے

حُلََّہ پَیرائی

hulla-pairaa.ii•हुल्लाह-पैराई

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

حُلََّہ پَیرائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لباس کی آراستگی و تزئین .

Urdu meaning of hulla-pairaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • libaas kii aaraastagii-o-tazi.in

हुल्लाह-पैराई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कपड़ों की सजावट और बनावट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُلََّہ پَیرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُلََّہ پَیرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone