تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِینَس" کے متعقلہ نتائج

پِینَس

ناک کی ایک بیماری جس میں مریض کی قوت شامہ بالکل زائل ہوجاتی ہے اور ناک میں درد ہوتا ہے، سردی سے ناک کے متاثر ہونے کی بیماری

پَینْسَٹھواں

sixty-fifth

پیَنسَٹھ

ساٹھ اور پان٘چ، ستر سے پان٘چ کم، ہندسوں میں ۶۵

پِنَس

رک : پینس

پَنَس

پا ک و ہند میں پایا جا نے والا ایک پھل وکٹھل جس کا گودا تازی روٹی جیسا ہوتا ہے اسی لیے اسے Bread Fruit بھی کہتے ہیں، کٹہل کا پیڑ یا اس کا پھل

پَھنَس

بڑہل، کٹہل، کٹہل کا درخت

پُنْس

نر، مرد، آدمی، انسان

پانس

کھاد ، سڑی گلی چیزیں جو زمین کی قوت نمو بڑھانے کے لیے کھیتوں میں ڈالی جاتی ہیں۔

پِینَہ

पैवंद, टिकली, काम की अधिकता से हाथ या पाँव का गट्टा।

پِیاس

پانی پینے کی خواہش، تشنگی

پِینا

مشروب .

پِنَس لَگْنا

سواری کے لیے پنس کا کسی مقام پر لاکر رکھا جانا

پِیتَس

سسر کے بھائی کی بیوی

پِینَک

وہ غنودگی یا اونگھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اوندھ جاتا ہے، فارسی زبان میں 'پینکی' ہے

پھانسا

۱. پھندا، جال.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِینَس کے معانیدیکھیے

پِینَس

piinas•पीनस

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: پالْکی

  • Roman
  • Urdu

پِینَس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناک کی ایک بیماری جس میں مریض کی قوت شامہ بالکل زائل ہوجاتی ہے اور ناک میں درد ہوتا ہے، سردی سے ناک کے متاثر ہونے کی بیماری
  • ایک قسم کی کشتی، بجرا

شعر

Urdu meaning of piinas

  • Roman
  • Urdu

  • naak kii ek biimaarii jis me.n mariiz kii quvvat-e-shaamma bilkul zaa.il hojaatii hai aur naak me.n dard hotaa hai, sardii se naak ke mutaassir hone kii biimaarii
  • ek kism kii kshati, bajraa

English meaning of piinas

Noun, Feminine

  • palanquin

पीनस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाक की एक बीमारी जिसमें रोगी के सूँघने की शक्ति ख़त्म हो जाती है और नाक में दर्द होता है, सर्दी से नाक के प्रभावित होने की बीमारी, एक रोग जिसमें नाक से दुर्गंधमय गाढ़ा पानी निकलता है
  • एक प्रकार की नाव, बजरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِینَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِینَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone