تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنَس" کے متعقلہ نتائج

پَنَس

پا ک و ہند میں پایا جا نے والا ایک پھل وکٹھل جس کا گودا تازی روٹی جیسا ہوتا ہے اسی لیے اسے Bread Fruit بھی کہتے ہیں، کٹہل کا پیڑ یا اس کا پھل

پِنَس

رک : پینس

پُنْس

نر، مرد، آدمی، انسان

پِنَس لَگْنا

سواری کے لیے پنس کا کسی مقام پر لاکر رکھا جانا

پُنْس چَلی

مردوں کے پیچے بھاگنے والی بد چلن عورت

پَنْسا

پانی جیسا آبی ، مثل آب ؛ بے ذائقہ ، پھیکا

پِنْسی

ناک کی جھلی کا ورم، ناک کی پُھنسی

پُنْسی

ऐसी गाय जिसके आगे बछड़ा हो

پَنْسی

کان میں ہونے والی ایک قسم کی پھنسی جو کٹھل کے کان٘ٹے کی طرح نوک دار ہوتی ہے، کٹھل کا پھل

پَنْسُوہی

رک : پنسوئی

پَنْسُوئی

چھوٹی ناؤ

پَنْساری

کرانے کا سامان یا عام جڑی بوٹی بیچنے والا دکاندار، دوائیں بیچنے والا

پَنْسُورَہ

رک : پن (۲) کا تحتی پن سورہ

پَنْسوکھا

ایک روئیدگی ہے کہ آسام پوربی بنگال دکھن تلوار گھاٹ اور سیلون وغیرہ میں پیدا ہوتی ہے

پَنْسارَتا

پنساری (رک) کا کام ، دواؤں مسالوں وغیرہ کا کاروبار

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنَس کے معانیدیکھیے

پَنَس

panas•पनस

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پَنَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پا ک و ہند میں پایا جا نے والا ایک پھل وکٹھل جس کا گودا تازی روٹی جیسا ہوتا ہے اسی لیے اسے Bread Fruit بھی کہتے ہیں، کٹہل کا پیڑ یا اس کا پھل

Urdu meaning of panas

  • Roman
  • Urdu

  • pa ka-o-hind me.n paaya jaane vaala ek phal vakThal jis ka guudaa taazii roTii jaisaa hotaa hai isii li.e use Bread Fruit bhii kahte hain, kaThal ka pe.D ya is ka phal

English meaning of panas

Noun, Masculine

  • breadfruit or Jackfruit tree or its fruit

पनस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कटहल का वृक्ष या फल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone