تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِچْپِچاہٹ" کے متعقلہ نتائج

پِچْپِچاہٹ

پچپچا ہونے کی حالت

پِچْپِچا

وہ طعام جو مرتبۂ پختگی کو نہ پہنچا ہو اور پانی اور رطوبت اس کی نہ جذب ہوئی ہو

پَچْپَچا

۲. دلدلی زمین .

پِچْپِچانا

کس چیز کا پانی پوری طرح خشک نہ ہونا اور چھونے یا دبانے سے پچ پچ کی آواز نکلنا، رطوبت سے بھرا ہونا، سڑنے یا خراب ہونے کی کیفیت میں آنا، زخم وغیرہ سے مواد یا پیپ کا نکلنا

پَچْپَچانا

۱. کسی چیز کا ضرورت سے زیادہ گیلا ہونا ، کیچڑ ہونا.

پِچْپِچا خُشْکَہ

وہ خشکا جس میں پساؤ کے پانی کا جزو جسے پیچ کہتے ہیں باقی رہ جائے اور خشکے کو پچپچا کردے.

پِچْپِچا خُشْکا

وہ خشکا جس میں پساؤ کے پانی کا جزو جسے پیچ کہتے ہیں باقی رہ جائے اور خشکے کو پچپچا کردے.

پِلْپِلاہَٹ

پِلْپِلانا سے اسم کیفیت

پُلْپُلاہَٹ

ڈر، خوف

پِنْپِناہَٹ

پن پن کی آواز، جو عموماً گولی تیر وغیرہ چلتے وقت پیدا ہوتی ہے، زناٹا

پَرپراہٹ

پر پرانا کی حالت یا کیفیت، تیزی، ترشی

پَڑْپَڑاہَٹ

پڑپڑانے کا احساس، چڑپڑاہٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں پِچْپِچاہٹ کے معانیدیکھیے

پِچْپِچاہٹ

pichpichaahaT•पिचपिचाहट

وزن : 2122

دیکھیے: پِچْپِچا

  • Roman
  • Urdu

پِچْپِچاہٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پچپچا ہونے کی حالت
  • مؤنث۔ پچپچانے کی کیفیت

Urdu meaning of pichpichaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • pachapchaa hone kii haalat
  • manas। pachapchaane kii kaifiiyat

English meaning of pichpichaahaT

Noun, Feminine

  • state of being damp or moist, wateriness, softness, clamminess

पिचपिचाहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पिचपिचाने की क्रिया या भाव।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِچْپِچاہٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِچْپِچاہٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone