تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِچھے" کے متعقلہ نتائج

پِچھے

پیچھے

پَچھے

رک : پیچھے

آنگے پِچھے

ایک دوسرے کے بعد ، یکے بعد دیگرے، ایک کے پیچھے ایک، پے در پے

ڈھاک پَچّھے

ڈھاک کے درختوں سے گوند جمع کرنے والا شخص

پِیچھے

بعد (زمانے کے اظہار کے لیے) .

پوچھے

پِچھا

اُبلے ہوئے چاول یا دوسرے کسی اناج کی پیچ، مان٘ڑ، سیمل کے درخت کا گون٘د، سان٘پ کی وہ رال، جس میں زہر شامل ہوتا ہے، گروہ، ان٘بوہ، مجمع، ڈھیر، خول، غلاف، پوشش، چھالیا، سپاری، فوفل، لاط : Arecanut، موز، بڑے قسم کا کیلا، لاط : Musa sapientum، شیشم کا درخت، لاط : Dalbergia sisu، زرہ بکتر، گھوڑے کے پاؤں کی ایک بیماری، پچھل پاد، قطار، صف، سلسلہ، پنڈلی، آکاش بیل، لاط : Cuscuta reflexa or cassyta filiformis نارن٘گی کا پیڑ، مکو کا پیڑ، نرمل، لاط : Strychoos potatorum

پاچھے

رک : پیچھے .

پَچّھی

طرف دار، مددگار

پَچَّھی

پچھم (رک) کا رہنے والا ؛ مغربی

پُچّھی

(حرف معیت) فی پون٘چھ، یعنی ہر مویشی پر لگایا جانے والا ایک محصول

پُچھ

دم، پون٘چھ، پچھلا حصّہ

پَچْھ

پرَ ، بازو ؛ پہلو ، جانب ؛ حصّہ .

پِچْھ

دُم کے بال، مور کی دُم، نیز اس کے بال، کلغی، کسی جانور کی پون٘چھ، ایسی پون٘چھ جس پر بال ہوں، سیمل کا گون٘د، پن٘کھ، بالوں یا مور کی دُم وغیرہ کا پن٘کھا

پِچ سے

پچ کی آواز کے ساتھ ، یکایک (پان کی پیک تھوکنے کے لیے).

اردو، انگلش اور ہندی میں پِچھے کے معانیدیکھیے

پِچھے

pichhe•पिछे

وزن : 12

دیکھیے: پِیچھے

  • Roman
  • Urdu

پِچھے کے اردو معانی

  • پیچھے

شعر

Urdu meaning of pichhe

  • Roman
  • Urdu

  • piichhe

English meaning of pichhe

  • hinder or back part, rear

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِچھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِچھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone