تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوچھے" کے متعقلہ نتائج

پوچھے

کوئی تو پوچھے گا

کسی کو تو ضرور رحم آئے گا ، کوئی تو دریافت کرے گا

میرے دِل سے کوئی پُوچھے

مجھ سے پوچھے، مجھ سے دریافت کرے، جو مجھ پر گزر رہی ہے وہ میں ہی جانتا ہوں

گَنْگا کے میلے میں چَکّی کو کَون پُوچھے

بڑے لوگوں کے مجمع میں ادنیٰ کی کون سنتا ہے ؛ بے محل اور بے موقع کام کی قدر نہیں ہوتی

خَصَم نَہ پُوچھے بات میرا دَھنّا سُہاگَن نام

کوئی منہ لگانا نہیں پر آپ ہی اِتراتا ہے

ہاتھی گھوڑے بھاگ گَئے، گَدھا پُوچھے کِتنا پانی

بڑے بڑے ہمت ہار گئے، ادنیٰ کو ابھی حوصلہ باقی ہے

جوبَن تھا جَب رُوپ تھا گاہَک تھا سَب کوئی، جوبَن رَتَن گَنْوائے کے بات نَہ پُوچھے کوئی

جب خوبصورتی اور جوانی تھی ہر ایک چاہنے والا تھا جب یہ جاتی رہی تو کوئی پوچھتا بھی نہیں

ذات ذمات نَہ پُوچھے کوئے ہر کو بَھجے سو ہر کا ہوئے

کَنْت نَہ پُوچھے بات ری، میرا دَھن سُہاگَن نام

خاوند بات نہیں پوچھتا، کہنے کو میں سہاگن ہوں

ذات پات نَہ پُوچھے کوئے ہر کو بَھجے سو ہر کا ہوئے

جو شخص محنت اور ریاضت کرتا ہے مقبول ہوتا ہے اور اس کی ذات کو کوئی نہیں پوچھتا ہے.

کوئی پُوچھے نَہ پُوچھے ، میرا دَھن سُہاگَن نام

آپ ہی آپ اترائے جانا چاہے کوئی پوچھے یا نہ پوچھے.

ساری رات کہانی سُنی صُبح کو پُوچھے زُلَیخا مَرد تھی یا عَورت

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو دھیان سے بات نہ سنے اور پھر اس کا مطلب غلط سمجھے

کوئی نَہ پُوچھے بات میرا دَھن سُہاگَن نام

کوئی پوچھے نہ گِنے آپ ہی آپ اِتراوے.

بات پُوچھے بات کی جڑ پُوچھے

بِھیک مان٘گے اَور پُِوچھے گاؤں کی جَمع

اردو، انگلش اور ہندی میں پوچھے کے معانیدیکھیے

پوچھے

pochhe•पोछे

وزن : 22

پوچھے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوچھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوچھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone