تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوٹ کَرْ" کے متعقلہ نتائج

پُھوٹ کَرْ

پھیل کر ، منشتر ہو کر ، نکل کر .

پُھوٹ کَرْ رونا

رک : پھوٹ پھوٹ کر رونا .

پُھوٹ کَرْ نِکَلْنا

(دبی ہوئی بو) خارج ہونا .

لَہُو پُھوٹ کَر بَہْنا

خون کا جوش میں یا تیزی سے نکلنا ۔

ٹُوٹ پُھوٹ کَر ایک ہونا

مل کر ایک جان ہوجانا ، ریزہ ریزہ ہوکر آمیزہ بن جانا یا گھل مل جانا ۔

پُھوٹ پُھوٹ کَر نِکَلْنا

break out (as an eruption)

پُھوٹ پُھوٹ کَر رونا

weep bitterly

نَمَک پُھوٹ پُھوٹ کَر نِکَلنا

۔سارا کھایا پیا پھوڑے پھنسیوں کے راہ نکلنا۔ نمک حرامی کی سزا ملنا۔؎

نَمَک پُھوٹ پُھوٹ کَر نِکلے

(عورتوں کا کوسنا) نمک حرامی کی خوب سزا ملے

ٹُوٹ پُھوٹ کَر مِلْنا

۔ایک جان ہوکر ملنا۔ ریزہ ریزہ ہوکر آمیز ہونا۔ ؎

مُوذی کا مال نِکْلے پُھوٹ کَر کھال

موذی کی رقم ہضم نہیں ہوتی، ظلم سے حاصل کیا ہوا مال کسی شخص کو پچ نہیں سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوٹ کَرْ کے معانیدیکھیے

پُھوٹ کَرْ

phuuT_karफूट_कर

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پُھوٹ کَرْ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پھیل کر ، منشتر ہو کر ، نکل کر .

Urdu meaning of phuuT_kar

  • Roman
  • Urdu

  • phail kar, manashtar ho kar, nikal kar

English meaning of phuuT_kar

Adverb

  • after bursting

फूट_कर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • फैल कर, मंशतर हो कर, निकल कर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھوٹ کَرْ

پھیل کر ، منشتر ہو کر ، نکل کر .

پُھوٹ کَرْ رونا

رک : پھوٹ پھوٹ کر رونا .

پُھوٹ کَرْ نِکَلْنا

(دبی ہوئی بو) خارج ہونا .

لَہُو پُھوٹ کَر بَہْنا

خون کا جوش میں یا تیزی سے نکلنا ۔

ٹُوٹ پُھوٹ کَر ایک ہونا

مل کر ایک جان ہوجانا ، ریزہ ریزہ ہوکر آمیزہ بن جانا یا گھل مل جانا ۔

پُھوٹ پُھوٹ کَر نِکَلْنا

break out (as an eruption)

پُھوٹ پُھوٹ کَر رونا

weep bitterly

نَمَک پُھوٹ پُھوٹ کَر نِکَلنا

۔سارا کھایا پیا پھوڑے پھنسیوں کے راہ نکلنا۔ نمک حرامی کی سزا ملنا۔؎

نَمَک پُھوٹ پُھوٹ کَر نِکلے

(عورتوں کا کوسنا) نمک حرامی کی خوب سزا ملے

ٹُوٹ پُھوٹ کَر مِلْنا

۔ایک جان ہوکر ملنا۔ ریزہ ریزہ ہوکر آمیز ہونا۔ ؎

مُوذی کا مال نِکْلے پُھوٹ کَر کھال

موذی کی رقم ہضم نہیں ہوتی، ظلم سے حاصل کیا ہوا مال کسی شخص کو پچ نہیں سکتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوٹ کَرْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوٹ کَرْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone