تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھونْک نِکَل جانا" کے متعقلہ نتائج

پُھونْک نِکَل جانا

۔(عو) دم نکل جانا۔ سانس نکل جانا۔ (ایامیٰ) بعض جان کنی سے بے ہوش ہوجاتے ہیں اور کوئی کوئی اللہ کے بندے ایسے ہیں کہ باتیں کرتے کرتے پھوٗنک نکل گئی اور ہوگئے۔

پُھونْک نِکَل جانا

مرجانا ، دم نکل جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھونْک نِکَل جانا کے معانیدیکھیے

پُھونْک نِکَل جانا

phuu.nk nikal jaanaaफूँक निकल जाना

  • Roman
  • Urdu

پُھونْک نِکَل جانا کے اردو معانی

  • ڈرجانا ، سہم جانا۔
  • . بھری ہوئی ہوا نکل جانا۔
  • سان٘س پھول جانا یا چڑھ جانا۔
  • مرجانا ، دم نکل جانا۔

Urdu meaning of phuu.nk nikal jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Dar jaana, saham jaana
  • . bharii hu.ii hu.a nikal jaana
  • saans phuul jaana ya cha.Dh jaana
  • mar jaana, dam nikal jaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھونْک نِکَل جانا

۔(عو) دم نکل جانا۔ سانس نکل جانا۔ (ایامیٰ) بعض جان کنی سے بے ہوش ہوجاتے ہیں اور کوئی کوئی اللہ کے بندے ایسے ہیں کہ باتیں کرتے کرتے پھوٗنک نکل گئی اور ہوگئے۔

پُھونْک نِکَل جانا

مرجانا ، دم نکل جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھونْک نِکَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھونْک نِکَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone