تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھولوں کی سیج" کے متعقلہ نتائج

پُھولوں کی سیج

وہ بچھونا جس پر بکثرت پھول بچھے ہوں، پھولوں سے بنی ہوئی سیج، گدگدا یا ملا ئم بچھونا، کومل بستر، بستر گل

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھولوں کی سیج کے معانیدیکھیے

پُھولوں کی سیج

phuulo.n kii sejफूलों की सेज

اصل: ہندی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پُھولوں کی سیج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ بچھونا جس پر بکثرت پھول بچھے ہوں، پھولوں سے بنی ہوئی سیج، گدگدا یا ملا ئم بچھونا، کومل بستر، بستر گل
  • آرام و عیش کی جگہ

شعر

Urdu meaning of phuulo.n kii sej

  • Roman
  • Urdu

  • vo bichhaunaa jis par bakasrat phuul bichhe huu.n, phuulo.n se banii hu.ii sej, gudgudaa ya mulaa.im bichhaunaa, komal bistar, bistar gil
  • aaraam-o-a.ish kii jagah

English meaning of phuulo.n kii sej

Noun, Feminine

  • bed ornamented with flowers, bed of roses
  • a very comfortable place to be at, a situation that is easy

फूलों की सेज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फूलों की बनी हुई सेज, वह बिछौना जिस पर बहुत अधिक फूल बिछे हों, गुदगुदा या मुलायम बिछौना, कोमल बिस्तर
  • आराम की जगह, बहुत ही आरामदायक जगह, ऐसी स्थिति जो आसान हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھولوں کی سیج

وہ بچھونا جس پر بکثرت پھول بچھے ہوں، پھولوں سے بنی ہوئی سیج، گدگدا یا ملا ئم بچھونا، کومل بستر، بستر گل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھولوں کی سیج)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھولوں کی سیج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone