تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول پُھول کے" کے متعقلہ نتائج

پُھول پُھول کے

اترا اترا کر ، ناز سے ، بہت خوش ہو کر .

پُھول کے کُپّا ہونا

بہت پھول جانا .

پُھول کے کُپّا ہو جانا

۔بہت پھوٗل جانا۔ بہت موٹا ہوجانا۔ (ققرہ) مارے خوشی کے پھول کے کپّا ہوگئیں۔ ؎

سِہْرے کے پُھول کِھلْنا

بیاہ کا وقت آنا ، شادی کی مبارک نوبت آنا.

پُھول سُونگھ کے رہنا

۔ (عو) طنزاً۔ بہت کم کھانا۔

پُھول سُونْگ کے رَہنا

(طنزاً ، عو) بہت کم کھانا ، صرف پھول کی خوشبو پر رہنا ، ذرا سا کھا کر زندگی بسر کرنا

سِہْرے کے پُھول نَہ سُوکْھنا

شادی ہوئی زیادہ زمانہ نہ ہونا ، بیاہ کو زیادہ مُدَّت نہ گُزرنا ، نئی نئی شادی ہونا.

پُھول کے دِن

حیض کا زمانہ

نِیم کے پُھول

نیم کے درخت میں لگنے والے پھول جو بطور دوا استعمال کیے جاتے ہیں ۔

خاک نہ دُھول بکائِن کے پُھول

شیخی ہی شیخی اور کچھ بھی نہیں بالکل کسی کام کا نہیں

خاک نہ دُھول بکائِن کے تین پُھول

شیخی ہی شیخی اور کچھ بھی نہیں بالکل کسی کام کا نہیں

پُھول کے کَر جانا

(ہندو) مردے کی سوختہ ہڈیاں گن٘گا میں ڈالنے کے لیے لے کر جانا

توری کے سے پُھول

رک: ترئی کا سا پھول.

چاندی سونے کے پُھول

وہ پھول جو چان٘دی اور سونے سے بنائے گئے ہوں

پُھول سُونْگھ کے جِینا

to pose to eat very little

پُھول سُونْگ کے جِینا

(طنزاً ، عو) بہت کم کھانا ، صرف پھول کی خوشبو پر رہنا ، ذرا سا کھا کر زندگی بسر کرنا

خوشی کے پُھول کِھلْنا

مسرت و شادمانی حاصل ہونا ۔

پھول کے مَٹکا ہوجانا

بہت موٹا یا فربہ ہوجانا

خوشی کے مارے پُھول جانا، پُھولے نَہ سَمانا

بہت زیادہ خوش ہونا ، نہایت بشاش ہونا ۔

دائی کے سَر پان پُھول

غریب آدمی کے سر پر تہمت تُھپ جاتی ہے، کمزور اور غریب پر آسانی سے الزام لگا دیا جاتا ہے.

دائی کے سَر پان پُھول

آئی ہوئی برائی کو دوسرے کے سر تھوپنے کے موقع پر بولتے ہیں

پان پُھول دائی کے سَر

آئی ہوئی برائی کو دوسرے کے سر تھوپنے کے موقع پر بولتے ہیں

مالی کے پُھول ڈالی میں

جو چیز جہاں کی ہو وہیں اچھی معلوم ہوتی ہے۔

خاک دُھول بکائِن کے پُھول

بیچ ، نکما ، کسی کام کا نہیں ، مفت کا شیخی خور .

گُلاب کے پھول

(کنایۃً) نازک اور خوبصورت بچّے

آستین كے پھول

بیل بوٹے وغیرہ كے وہ نقش و نگار جو جامہ چین آستین میں بناتے ہیں

چَنپا کے دَس پُھول چَنبیلی کی ایک کلی، مُورَکھ کی ساری رات چاتُر کی ایک گَھڑی

تھوڑی اچھی چیز معمولی بہت سی چیز سے بہتر ہوتی ہے

چمپا کے دس پھول چنبیلی کی ایک کلی

تھوڑی اچھی چیز معمولی بہت سی چیز سے بہتر ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول پُھول کے کے معانیدیکھیے

پُھول پُھول کے

phuul phuul keफूल फूल के

  • Roman
  • Urdu

پُھول پُھول کے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اترا اترا کر ، ناز سے ، بہت خوش ہو کر .

Urdu meaning of phuul phuul ke

  • Roman
  • Urdu

  • utraa utraa kar, naaz se, bahut Khush ho kar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھول پُھول کے

اترا اترا کر ، ناز سے ، بہت خوش ہو کر .

پُھول کے کُپّا ہونا

بہت پھول جانا .

پُھول کے کُپّا ہو جانا

۔بہت پھوٗل جانا۔ بہت موٹا ہوجانا۔ (ققرہ) مارے خوشی کے پھول کے کپّا ہوگئیں۔ ؎

سِہْرے کے پُھول کِھلْنا

بیاہ کا وقت آنا ، شادی کی مبارک نوبت آنا.

پُھول سُونگھ کے رہنا

۔ (عو) طنزاً۔ بہت کم کھانا۔

پُھول سُونْگ کے رَہنا

(طنزاً ، عو) بہت کم کھانا ، صرف پھول کی خوشبو پر رہنا ، ذرا سا کھا کر زندگی بسر کرنا

سِہْرے کے پُھول نَہ سُوکْھنا

شادی ہوئی زیادہ زمانہ نہ ہونا ، بیاہ کو زیادہ مُدَّت نہ گُزرنا ، نئی نئی شادی ہونا.

پُھول کے دِن

حیض کا زمانہ

نِیم کے پُھول

نیم کے درخت میں لگنے والے پھول جو بطور دوا استعمال کیے جاتے ہیں ۔

خاک نہ دُھول بکائِن کے پُھول

شیخی ہی شیخی اور کچھ بھی نہیں بالکل کسی کام کا نہیں

خاک نہ دُھول بکائِن کے تین پُھول

شیخی ہی شیخی اور کچھ بھی نہیں بالکل کسی کام کا نہیں

پُھول کے کَر جانا

(ہندو) مردے کی سوختہ ہڈیاں گن٘گا میں ڈالنے کے لیے لے کر جانا

توری کے سے پُھول

رک: ترئی کا سا پھول.

چاندی سونے کے پُھول

وہ پھول جو چان٘دی اور سونے سے بنائے گئے ہوں

پُھول سُونْگھ کے جِینا

to pose to eat very little

پُھول سُونْگ کے جِینا

(طنزاً ، عو) بہت کم کھانا ، صرف پھول کی خوشبو پر رہنا ، ذرا سا کھا کر زندگی بسر کرنا

خوشی کے پُھول کِھلْنا

مسرت و شادمانی حاصل ہونا ۔

پھول کے مَٹکا ہوجانا

بہت موٹا یا فربہ ہوجانا

خوشی کے مارے پُھول جانا، پُھولے نَہ سَمانا

بہت زیادہ خوش ہونا ، نہایت بشاش ہونا ۔

دائی کے سَر پان پُھول

غریب آدمی کے سر پر تہمت تُھپ جاتی ہے، کمزور اور غریب پر آسانی سے الزام لگا دیا جاتا ہے.

دائی کے سَر پان پُھول

آئی ہوئی برائی کو دوسرے کے سر تھوپنے کے موقع پر بولتے ہیں

پان پُھول دائی کے سَر

آئی ہوئی برائی کو دوسرے کے سر تھوپنے کے موقع پر بولتے ہیں

مالی کے پُھول ڈالی میں

جو چیز جہاں کی ہو وہیں اچھی معلوم ہوتی ہے۔

خاک دُھول بکائِن کے پُھول

بیچ ، نکما ، کسی کام کا نہیں ، مفت کا شیخی خور .

گُلاب کے پھول

(کنایۃً) نازک اور خوبصورت بچّے

آستین كے پھول

بیل بوٹے وغیرہ كے وہ نقش و نگار جو جامہ چین آستین میں بناتے ہیں

چَنپا کے دَس پُھول چَنبیلی کی ایک کلی، مُورَکھ کی ساری رات چاتُر کی ایک گَھڑی

تھوڑی اچھی چیز معمولی بہت سی چیز سے بہتر ہوتی ہے

چمپا کے دس پھول چنبیلی کی ایک کلی

تھوڑی اچھی چیز معمولی بہت سی چیز سے بہتر ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول پُھول کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول پُھول کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone