تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول پھیکَر" کے متعقلہ نتائج

پُھول پھیکَر

ایک قسم کا سانپ کہ غصے کی حالت میں جب پھن پھیلاتا ہے تو چھوٹے سفید پھول اس کے جسم پر پڑ جاتے ہیں

پِیل پَیکَر

قوی، ہیکل، ہاتھی جیسے قد کاٹھی والا

پھوکَل

کھو کھلا، خالی

پُھول پُھنکار

سان٘پ کی ایک قسم ، اس کے بدن پر چوہے جیسے بال ہوتے ہیں جو کان٘ٹے کی طرح چبھتے ہیں اور ان میں بہت زہر ہوتا ہے یہ سان٘پ دو گز لمبا ہوتا ہے جسے کاٹتا ہے اس کے آن٘کھ طولاً شق ہو کر پاؤ گھنٹے میں جان نکل جاتی ہے ، گری بردار

پھوکَل گَٹّا

ربر کی کھوکھلی نلی .

پُھوک

ایک قسم کا پشمینہ

پَھیل کے سونا

۔خوب ہاتھ پاؤں کشادہ کرکے آرام کرنا۔ ؎

پُھوٹ پھٹک

علیحدگی، جدائی، جھگڑا، ان بن، نا اتفاقی

پَھیل پَھیل کے

اطمینان کے ساتھ ، آرام سے ، بافراغت .

آگ پھوک دینا

آگ بھڑکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول پھیکَر کے معانیدیکھیے

پُھول پھیکَر

phuul-phiikar•फूल-फीकर

  • Roman
  • Urdu

پُھول پھیکَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا سانپ کہ غصے کی حالت میں جب پھن پھیلاتا ہے تو چھوٹے سفید پھول اس کے جسم پر پڑ جاتے ہیں

Urdu meaning of phuul-phiikar

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka saa.np ki Gusse kii haalat me.n jab phan phailaataa hai to chhoTe safaid phuul is ke jism par pa.D jaate hai.n

फूल-फीकर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का साँप कि क्रोध की अवस्था में जब फन फैलाता है तो छोटे सफ़ेद फूल उसके शरीर पर पड़ जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول پھیکَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول پھیکَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone