تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھوکَل" کے متعقلہ نتائج

پھوکَل

کھو کھلا، خالی

پھوکَل گَٹّا

ربر کی کھوکھلی نلی .

پھوکْلا

کسی پھل وغیرہ کا اوپر کا چھلکا

پھوکُلا

نرم ، پولا ، اندر سے خالی ، کُھکَّل .

پوکَل

کھوکھلا، خالی، کُھکّل

پُھول

پودے کا تناسلی عضو جس میں ایک یا ایک سے زیادہ پتیاں ہوتی ہیں، پودے کا رنگین ( سبز کے علاوہ ) حصہ جو بعد میں تخم یا پھل کی شکل اختیار کر لیتا ہے، گل، کسم

پھوکَٹ

مفلس، قلاچ

پھوکی

نرم زمین جس میں ہل آسانی سے چل سکے .

پھوکا

پولا ، اندر سے کالی (مجوف) ؛ نرم ، ملائم ، ہلکا ، سبک .

پھوکَڑ

رک : پھوک

پھوکَس

رک : پھوک .

پَکھالی

पखाल अर्थात् मशक-संबंधी

پَکْلا

ایک زخم، جو پاؤں کی ان٘گلیوں کے درمیان نمی کی وجہ سے ہوتا ہے (اکثر موسم برسات میں ان٘گلیوں کے درمیان کی جگہ پک جاتی ہے، جسے گائیاں بھرنا کہتے ہیں

پَکْلی

پکلا (رک) کا تانیث .

پَکھیلا

(ٹھگی) کاغذ.

اردو، انگلش اور ہندی میں پھوکَل کے معانیدیکھیے

پھوکَل

phokal•फोकल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پھوکَل کے اردو معانی

صفت

  • کھو کھلا، خالی
  • کُھکَّل، مفلس
  • (ہ) صفت‏، خالی‏، مفلس‏، کھُکّل

Urdu meaning of phokal

  • Roman
  • Urdu

  • khokhlaa, Khaalii
  • khukॎla, muflis
  • (ha) sifat, Khaalii, muflis, khukkal

English meaning of phokal

Adjective

  • hollow, empty, concave

پھوکَل کے مترادفات

پھوکَل کے متضادات

پھوکَل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھوکَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھوکَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone