تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول مَکھانَہ" کے متعقلہ نتائج

پُھول مَکھانَہ

اگرچہ اس کا اطلاق بعض ملکوں میں مکھانے پر ہوتا ہے لیکن ایک اور چیز کو بھی جس کے درخت میٹھے پانی کے تالابوں میں ہوتے ہیں پتے گول اور نوکیلے کان٘ٹے دار پانی پر تیرتے ہیں پھول نیلے اور گہرے نیلے اور چمکیلے لال رن٘گ کے پھل گول کان٘ٹے دار نارن٘گی کے برابر اور پکنے کے بعد کئی جگہ سے پھول جاتے ہیں اس کے بیج مٹر کے برابر کالے رن٘گ کے ہوتے ہیں ان کو چنے یا کھیلوں کی طرح گم ریت میں بھون لیتے ہیں ان کو مارواڑی پھول مکھانے کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول مَکھانَہ کے معانیدیکھیے

پُھول مَکھانَہ

phuul-makhaanaफूल-मखाना

  • Roman
  • Urdu

پُھول مَکھانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اگرچہ اس کا اطلاق بعض ملکوں میں مکھانے پر ہوتا ہے لیکن ایک اور چیز کو بھی جس کے درخت میٹھے پانی کے تالابوں میں ہوتے ہیں پتے گول اور نوکیلے کان٘ٹے دار پانی پر تیرتے ہیں پھول نیلے اور گہرے نیلے اور چمکیلے لال رن٘گ کے پھل گول کان٘ٹے دار نارن٘گی کے برابر اور پکنے کے بعد کئی جگہ سے پھول جاتے ہیں اس کے بیج مٹر کے برابر کالے رن٘گ کے ہوتے ہیں ان کو چنے یا کھیلوں کی طرح گم ریت میں بھون لیتے ہیں ان کو مارواڑی پھول مکھانے کہتے ہیں .

Urdu meaning of phuul-makhaana

  • Roman
  • Urdu

  • agarche is ka itlaaq baaaz mulko.n me.n makhaane par hotaa hai lekin ek aur chiiz ko bhii jis ke daraKht miiThe paanii ke taalaabo.n me.n hote hai.n patte gol aur nokiile kaanTedaar paanii par tairte hai.n phuul niile aur gahre niile aur chamkiile laal rang ke phal gol kaanTedaar naarangii ke baraabar aur pakne ke baad ka.ii jagah se phuul jaate hai.n is ke biij maTar ke baraabar kaale rang ke hote hai.n in ko chune ya khelo.n kii tarah gum riit me.n bhavan lete hai.n in ko maarvaa.Dii phuul makhaane kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھول مَکھانَہ

اگرچہ اس کا اطلاق بعض ملکوں میں مکھانے پر ہوتا ہے لیکن ایک اور چیز کو بھی جس کے درخت میٹھے پانی کے تالابوں میں ہوتے ہیں پتے گول اور نوکیلے کان٘ٹے دار پانی پر تیرتے ہیں پھول نیلے اور گہرے نیلے اور چمکیلے لال رن٘گ کے پھل گول کان٘ٹے دار نارن٘گی کے برابر اور پکنے کے بعد کئی جگہ سے پھول جاتے ہیں اس کے بیج مٹر کے برابر کالے رن٘گ کے ہوتے ہیں ان کو چنے یا کھیلوں کی طرح گم ریت میں بھون لیتے ہیں ان کو مارواڑی پھول مکھانے کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول مَکھانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول مَکھانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone