تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول چَلنا" کے متعقلہ نتائج

پُھول چَلنا

پھول جانا ، خوش ہو جانا ، اترا جانا .

پَھل چَلْنا

پھلوں کا رائج ہونا، کسی پھل کی فصل شروع ہونا

پَہْلُو چَلْنا

تدبیر کارگر ہونا، اثر انداز ہونا

پُھول چُنْنا

۱. پھول توڑنا ، پھول بیننا ؛ کامیاب ہونا .

سِینَہ پُھلا کَر چَلْنا

سِینہ تان کر چلنا ، اَکڑ کر چلنا ، اِتراکر چلنا .

نَیا پَہلُو چَلنا

نئی چال چلنا ؛ شرارت کرنا ۔

کَھٹّے پِیالے پَر چَلْنا

(زنانِ فاحشہ) مباشرت و مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم صحبت ہونے کی رغبت ہونا.

سورما چنا اکیلا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا

ایک سورما چنا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا

چِکنا دیکھ پِھسَل پَڑے

دولت دیکھ کے ریجھ گئے، خوبصورتی دیکھ کے لوٹ ہو گئے

چَنا بَھٹ کو نَہیں پھوڑ سَکْتا

کمزور زبردست کا کچھ نہیں کرسکتا

اکیلا چنا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا

تنہا کوشش کرنے والا کسی دشوار کام کو جو کئی آدمیوں کے کرنے کا ہو سر انجام نہیں دے سکتا، بہت سے لوگوں کے کرنے کا کام ایک آدمی نہیں کر سکتا

سورما چنا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا

اَکیلا سُورْما چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑْ سَکْتا

رک : اکیلا چنا بھاڑ نہیں بھوڑ سکتا

جِس کا چِکنا دیکھا پِھسل پڑے

جہاں کچھ ملنے کی امید دیکھی، وہیں خوشامد کرنے بیٹھ گئے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول چَلنا کے معانیدیکھیے

پُھول چَلنا

phuul chalnaa•फूल चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پُھول چَلنا کے اردو معانی

  • پھول جانا ، خوش ہو جانا ، اترا جانا .
  • شراب نوشی ہونا ، دور مے کشی ہونا ، شراب پلائی جانا .

Urdu meaning of phuul chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • phuul jaana, Khush ho jaana, utraa jaana
  • sharaabnoshii honaa, duur mayakshii honaa, sharaab pilaa.ii jaana

फूल चलना के हिंदी अर्थ

  • फूल जाना, ख़ुश हो जाना, उतरा जाना
  • शराबनोशी होना, दूर मयकशी होना, शराब पिलाई जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول چَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول چَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone