تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھسْلاہَٹ" کے متعقلہ نتائج

پُھسْلاہَٹ

چاپلوسی، بہلاوا، فریب، جھانسا، چال

پِھسْلاہَٹ

لیس پن، چکنا پن

پِھسْلاٹ

رک : پھسلنی ، پھسلاہٹ .

پُھلاہَٹ

رک : پھلاو

پُھسْلا

چال، پھسلانا، بہکانا، مکر، فریب، داو، دغا

پَھسلاو

پھسلنا ہونے کی کیفیت، پھسلنی یا چکنی (کوئی جگہ یا چیز)

پِھسلاؤ

پُھسلانے والا ، دم میں لانے والا ، اغوا کنندہ ، پھسلانے والا مرد یا پھسلانے والی عورت .

پِھسَلْنا

(چکنے پن گیلے پن یا نشیب کی وجہ سے) پیر وغیرہ کا نہ جمنا یا سرک جانا، رپٹنا

پُھلاہی

ایک درخت جو کیکر کی قسم کا مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے جس کی مسواکیں بنتی ہیں

پُھسْلانا

بہکانا، گمراہ کرنا، دھوکا دے کر خوش کرنا

پُھولاہی

رک : پُھلاہی .

پُھسْلاوا

فریب، جھان٘سا، بھلاوا، چال، اکساوا

پاساہی

بادشاہی (رک).

پِھسْلانا

پھسلنا کا تعدیہ

پِھسَلْوَاں

چکنا، از خود یا رطوبت کے سبب، کسی مقام یا شے کی پھسلنے کی کیفیت

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھسْلاہَٹ کے معانیدیکھیے

پُھسْلاہَٹ

phuslaahaT•फुस्लाहट

اصل: ہندی

وزن : 222

دیکھیے: پُھسْلاوا

  • Roman
  • Urdu

پُھسْلاہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چاپلوسی، بہلاوا، فریب، جھانسا، چال

Urdu meaning of phuslaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • chaapluusii, bahlaavaa, fareb, jhaansaa, chaal

English meaning of phuslaahaT

Noun, Feminine

  • flattery, seduction, blandishment

फुस्लाहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चापलूसी, बहलावा, भुलावा, फ़रेब, झांसा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھسْلاہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھسْلاہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone