تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھر سے اُڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

پُھر سے اُڑ جانا

جلد پرواز کرنا، خفیف آواز کے ساتھ پرواز کرنا

ہَوا سے اُڑ جانا

۔(کنایۃً) نہایت لاغر اور ناتواں ہونا

پَیسَہ دُنیا سے اُڑ جانا

دولت کا ناپید ہونا

مُنہ سے رَنْگ اُڑ جانا

رک : رنگ اڑنا ، منہ فق ہونا ۔

دُنْیا سے اُڑ جانا

ناپید ہوجانا ، فنا ہو جانا ، باقی نہ رہنا.

بَھک سے اُڑ جانا

۱. بارود یا کسی آگ پکڑنے والی چیز کا دفعۃً جل جانا ؛ کسی چیز کا دفعۃً ختم ہوجانا.

بُھرْ سے اُڑ جانا

یکایک پھڑپھڑاتے ہوئے اُڑ جانا

پَھک سے اُڑ جانا

to go up in smoke, explode

ڈَنک پَر سے اُڑ جانا

سِرے سے ختم ہونا ؛ ابتدا ہی میں الگ ہوجانا.

پَیسا دُنیا سے اُڑ جانا

دولت کا ناپید ہو جانا

مُنھ سے رَنگ اُڑ جانا

۔مُنھ فق ہوجانا۔ خوف یا دہشت سے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھر سے اُڑ جانا کے معانیدیکھیے

پُھر سے اُڑ جانا

phur se u.D jaanaaफुर से उड़ जाना

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

پُھر سے اُڑ جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • جلد پرواز کرنا، خفیف آواز کے ساتھ پرواز کرنا
  • پہونچ سے باہر ہونا

Urdu meaning of phur se u.D jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • jald parvaaz karnaa, Khafiif aavaaz ke parvaaz karnaa
  • pahuunch se baahar honaa

English meaning of phur se u.D jaanaa

Compound Verb

  • fly away quietly and swiftly
  • go out of reach

फुर से उड़ जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पहुंच से बाहर होना
  • चुपचाप और तेज़ी से उड़ जाना, हलकी आवाज़ के साथ उड़ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھر سے اُڑ جانا

جلد پرواز کرنا، خفیف آواز کے ساتھ پرواز کرنا

ہَوا سے اُڑ جانا

۔(کنایۃً) نہایت لاغر اور ناتواں ہونا

پَیسَہ دُنیا سے اُڑ جانا

دولت کا ناپید ہونا

مُنہ سے رَنْگ اُڑ جانا

رک : رنگ اڑنا ، منہ فق ہونا ۔

دُنْیا سے اُڑ جانا

ناپید ہوجانا ، فنا ہو جانا ، باقی نہ رہنا.

بَھک سے اُڑ جانا

۱. بارود یا کسی آگ پکڑنے والی چیز کا دفعۃً جل جانا ؛ کسی چیز کا دفعۃً ختم ہوجانا.

بُھرْ سے اُڑ جانا

یکایک پھڑپھڑاتے ہوئے اُڑ جانا

پَھک سے اُڑ جانا

to go up in smoke, explode

ڈَنک پَر سے اُڑ جانا

سِرے سے ختم ہونا ؛ ابتدا ہی میں الگ ہوجانا.

پَیسا دُنیا سے اُڑ جانا

دولت کا ناپید ہو جانا

مُنھ سے رَنگ اُڑ جانا

۔مُنھ فق ہوجانا۔ خوف یا دہشت سے۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھر سے اُڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھر سے اُڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone