تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھنْچی" کے متعقلہ نتائج

پُھنْچی

سرا، نوک، کنارہ، شاخ کا آخری سرا

پَہُنْچی

۔دیکھو پہنچی

پانچی

ایک قسم کی گھاس جو تالابوں میں نشو و نما پاتی ہے

اُکْٹا پانْچی

(طرفین سے) شکوہ شکایاث کا دفتر کھلنا ؛ ایک دوسرے کے خاندانی یا ذاتی عیوب بیان کر کے رسوا کرنا .

یہ نَوبَت پَہُنچی

یہ حالت ہوگئی، یہ عالم ہوگیا، اب ہم کو اتنا حقیر سمجھ لیا گیا ہے

نَوْبَت یَہاں تَک پَہُنْچی

یہ حالت ہو گئی ، اس حالت کو پہنچے (نوبت بہ ایں جارسید) ۔

ہونْٹوں نِکلی کوٹھوں پَہُنْچی

رک : ہونٹوں نکلی (اور) کوٹھوں چڑھی ۔

پَنْچی

رک : پچّی.

پِنْچی

چھوٹی گیڑی جسے گیڑیوں کے کھیل میں فریق مخالف اپنی ونچو کی ضرب سے پالے کے پار پہن٘چاتا ہے

پُونچی

رک : پون٘جی.

پَونچی

(سن٘گ تراشی) ستون کے اوپر کے حصے کے سرے پر بنا ہوا گولا جو برگے کے نیچے ہوتا ہے اور کرسی کی مٹکی کے جواب میں ہوتا ہے.

پَہُنچا

کلائی اور پنجے کا درمیانی جوڑ ، ساعد ، بند دست (مجازاً) کلائی .

پَہُونْچی

پَہُنچ

رسائی، باریابی

پانچ

چار سے ایک زیادہ، گنتی میں چار اور ایک

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھنْچی کے معانیدیکھیے

پُھنْچی

phunchii•फुनची

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پُھنْچی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سرا، نوک، کنارہ، شاخ کا آخری سرا

Urdu meaning of phunchii

  • Roman
  • Urdu

  • siraa, nok, kinaaraa, shaaKh ka aaKhirii siraa

English meaning of phunchii

Noun, Feminine

  • edge, tap of a plant, end of a branch

फुनची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सिरा, नोक, किनारा, पेड़ की चोटी, फुनगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھنْچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھنْچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone