تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"phlox" کے متعقلہ نتائج

phlox

گُلِ شعلہ

فَیلَقُوس

سکندر اعظم کے باپ کا نام نیز ایک قسم کا پتّھر جو دن میں رنگ بدلتا رہتا ہے کبھی سرخ کبھی زرد ہوجاتا ہے.

پَلَکْش

جنس انجیر کی قسم سے گولر، لاط: Ficus Infectoria، متبرک انجیر کا درخت، لاط: Ficus religiose، گڑھل کی ایک قسم، لاط:Hibiuscus populneoides، گھر کا چور دروازہ، عقبی دروازہ، دنیا کے سات حصوں میں سے ایک جسے پلکش دیپ بھی کہتے ہیں

پُھولوں

پھول کی جمع تراکیب میں مستعمل، بہت سارے پھول

پالو

(سنار) پان٘چ روپئے بھر کا باٹ یا تول.

پُھوڑ

بے سلیقہ، بے تمیز، بے ہنر

پھوکی

نرم زمین جس میں ہل آسانی سے چل سکے .

پھوئی

(رک) پھویا ، پھوئیا، روئی کا گالا، پونی

پھولی

چمڑے یا ربر کی گول پھرکی

پَلوآ

پالا ہوا یا سداہا ہوا جانور نیز بچہ ، رک پالنا

پھولا

آن٘کھ کا ایک مرض جس میں پتلی پر سفید دھنا پڑ جاتا ہے ، پُھلّا ، پُھلی ، آن٘کھ کا ٹین٘ٹ .

پھوکا

پولا ، اندر سے کالی (مجوف) ؛ نرم ، ملائم ، ہلکا ، سبک .

پَلاؤُ

۔ (ھ) بروزن (تاؤ) صفت۔ آدمیوں کا پرورش کیا ہوا جانور۔

یار کی یاری سے مَطلَب نَہ کہ اُس کے فعلوں سے

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

فوک کَرنا

صحیح فاصلے پر تصویر کشی کا شیشہ لگانا ، تصویر کشی کے شیشے کے ماسکے کو درست کرنا .

phlox کے لیے اردو الفاظ

phlox

phlox کے اردو معانی

اسم

  • گل شعلہ
  • گل شعلہ نوع کی جڑی بوٹیوں میں سے کوئی بھی جنس جو شمالی امریکا میں پائی جاتی ہے اور اپنے رنگا رنگ خوشنما پھولوں کی دمک اور خوشوں کے لیے کاشت کی جاتی ہے

phlox के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गुल शोला
  • गिल शोला नौ की जड़ी बूटियों में से कोई भी जिन्स जो शुमाली अमरीका में पाई जाती है और अपने रंगा रंग ख़ुशनुमा फूलों की दमक और ख़ोशों के लिए काशत की जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (phlox)

نام

ای-میل

تبصرہ

phlox

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone