تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں پر غفلت کے پردے پڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں پر غفلت کے پردے پڑ جانا

اچھا برا نہ دکھائی دینا، بے خبر اور غافل ہونا، کچھ نہ سوجھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں پر غفلت کے پردے پڑ جانا کے معانیدیکھیے

آنکھوں پر غفلت کے پردے پڑ جانا

aa.nkho.n par Gaflat ke parde pa.D jaanaaआँखों पर ग़फ़लत के पर्दे पड़ जाना

نیز : آنکھوں پر غفلت کے پردے پڑنا

محاورہ

آنکھوں پر غفلت کے پردے پڑ جانا کے اردو معانی

  • اچھا برا نہ دکھائی دینا، بے خبر اور غافل ہونا، کچھ نہ سوجھنا

    مثال وہ حسن بے حجاب اس کا ہے ہر جا جلوہ گر لیکن تری آنکھوں پہ غفلت کا پڑا ہے بے خبر پردہ (۱۸۴۰، نصیر ( امیراللغات، ۱ : ۲۴۶ )) غفلت کے تھے جو آنکھوں پہ پردے پڑے ہوئے مستانہ وار جھوم رہے تھے کھڑے ہوئے

Urdu meaning of aa.nkho.n par Gaflat ke parde pa.D jaanaa

  • Roman
  • Urdu

आँखों पर ग़फ़लत के पर्दे पड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • अच्छा बुरा ना दिखाई देना, बेख़बर और लापरवाह होना, कुछ न सूझना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھوں پر غفلت کے پردے پڑ جانا

اچھا برا نہ دکھائی دینا، بے خبر اور غافل ہونا، کچھ نہ سوجھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں پر غفلت کے پردے پڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں پر غفلت کے پردے پڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone