تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھر چَلنا" کے متعقلہ نتائج

پِھر چَلنا

واپس ہونا ، لوٹ جانا .

پَتَّھر چَلْنا

ایک دوسرے کو پتھر مارا جانا، سن٘گ باری ہونا، پتھروں کی بوچھاڑ ہونا

پَھل چَلْنا

پھلوں کا رائج ہونا، کسی پھل کی فصل شروع ہونا

جی پر چلنا

کسی کی خواہش کے مطابق کام کرنا، کسی کی مرضی پر چلنا، فرماں برداری کرنا

کَہے پَر چَلْنا

رک : کہنے پر چلنا

کَہْنے پَر چَلْنا

رک : کہنے پر جانا.

بات پَر چَلْنا

وضع نباہنا، ریت قائم رکھنا

قَدَم پَر چَلْنا

کسی کی پیروی کرنا ، قدم بقدم چلنا .

مَت پَر چَلنا

عقیدے یا طریقے کی پیروی کرنا ، مسلک یا نظریے کا اتباع کرنا ، رائے کے مطابق کام کرنا ۔

رَسْتے پَر چَلنا

پیروی کرنا

قِسْمَت پَر چَلْنا

قسمت پر بھروسا کرنا، تقدیر پر قانع رہنا.

اِشارے پَر چَلنا

کہا ماننا، فرماں برداری کرنا، حکم ماننا

مَرضی پَر چَلنا

حکم کے مطابق کام کرنا ، حکم ماننا ، زیر اثر رہنا ۔

حُکْم پَر چَلْنا

حکم کے مطابق کام کرنا ، تابعداری کرنا ، حکم کی تعمیل کرنا

رَسْم پَر چَلْنا

act according to or follow the custom, observe a custom

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھر چَلنا کے معانیدیکھیے

پِھر چَلنا

phir chalnaa•फिर चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پِھر چَلنا کے اردو معانی

  • واپس ہونا ، لوٹ جانا .

Urdu meaning of phir chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • vaapis honaa, luuT jaana

फिर चलना के हिंदी अर्थ

  • वापस होना, लौट जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھر چَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھر چَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone