تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّھر چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

پَتَّھر چَلْنا

ایک دوسرے کو پتھر مارا جانا، سن٘گ باری ہونا، پتھروں کی بوچھاڑ ہونا

پَتَّھر چَلانا

پتھر پھین٘کنا

پِھر چَلنا

واپس ہونا ، لوٹ جانا .

پَتوار چَلانا

کشتی کھینا، ملاحی کرنا

پَتَہ چَلنا

معلوم ہونا

ڈیڑھ پَہَر کی توپ چَلْنا

شاہی زمانے میں ڈیڑھ پہر کے بعد شب کو ایک توپ چلتی تھی

پَتا چَلانا

find out

چُونا پَتَّھر

وہ خاص قسم کا پتھر، جس سے چونا بنایا جاتا ہے

پَتَّھر چاٹْنا

کسی دھار دار چیز کا سان پر چڑھنا یا پتھر پر تیز کیا جانا

پَتَّھر چَٹانا

سان رکھنا، دھار دار آلے کو سان پر رکھنا، پتھر پر رگڑ کر دھار تیز کرنا

تَپَنْچے پَر پَتَّھر چَڑْھنا

۔ چقماق کا ایک ٹکڑا باروٗد کے قریب لگادیتے ہیں جس پت تپنچے کاگھوڑا گر کر آگ دیتا ہے۔ ؎

تَلْوار کو پَتَّھر چَٹانا

تلوار کو تیز کرنا، تلوار کو دھار لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر چَلْنا کے معانیدیکھیے

پَتَّھر چَلْنا

patthar chalnaa•पत्थर चलना

مادہ: پَتَّھر

  • Roman
  • Urdu

پَتَّھر چَلْنا کے اردو معانی

  • ایک دوسرے کو پتھر مارا جانا، سن٘گ باری ہونا، پتھروں کی بوچھاڑ ہونا

Urdu meaning of patthar chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre ko patthar maaraa jaana, sangbaarii honaa, patthro.n kii bochhaa.D honaa

English meaning of patthar chalnaa

  • stoning

पत्थर चलना के हिंदी अर्थ

  • एक दूसरे को पत्थर मारा जाना, पत्थर बरसाना, संगबारी होना, पत्थरों की बोछाड़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّھر چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّھر چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone