تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھر بیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

پِھر بیٹْھنا

( سے کے ساتھ ) بغاوت کرنا، سرکشی پر آمادہ ہونا

بَھگوڑی پِدْڑی کا پِھر بَیٹھنا

(لفظاً) اُڑے ہوئے پرند کا واپس آنا

پَہَر بیٹْھنا

خاموش رہنا، چپ بیٹھنا

پَرے بَیٹھنا

الگ یا علیحدہ بیٹھنا، دور رہنا، پاس نہ بیٹھنا

پَہْرے بَیٹْھنا

پہرے بٹھانا (رک) کا لازم.

پَہْرا بَیٹْھنا

۔ حراست ہونا۔ محافظوں کا کسی جگہ متعیَّن ہونا۔ ؎

پَرے بِٹھانا

الگ یا دور بٹھانا، پاس نہ آنے دینا

پَہْرا بِٹھانا

ناکہ بندی کرنا، حفاظت کے خیال سے محافظوں کا کسی جگہ متعین کرنا، (مجازاً) کسی کام سے روکنا

پَہْرے بِٹھانا

پہرا لگانا، روکنا، پابندی لگانا

پَھل بَیٹْھنا

پھول کی گھنڈی کا پھل کی صورت اختیار کرنا ، پھل لگنا .

جی پَر بَیٹْھنا

دل پر اثر کرنا ، پسند آنا.

دِل پَر بَیٹْھنا

اثر کرنا ، نِشانے پر لگنا .

سَر پَر بَیٹْھنا

عِزَت و احترام کا برتاؤ ہونا

نام پَر بیٹھنا

۔ بھروسے پر بیٹھنا ، آسرے یا سہارے پر قائم رہنا ، توکل کرنا

دَر پَر بَیٹْھنا

دروازے پر جم جانا، دھرنا دے کر بیٹھ جانا، در پر پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھر بیٹْھنا کے معانیدیکھیے

پِھر بیٹْھنا

phir baiThnaa•फिर बैठना

محاورہ

مادہ: پِھر

  • Roman
  • Urdu

پِھر بیٹْھنا کے اردو معانی

  • ( سے کے ساتھ ) بغاوت کرنا، سرکشی پر آمادہ ہونا
  • مکر جانا، منحرف ہوجانا

Urdu meaning of phir baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ( se ke saath ) baGaavat karnaa, sarakshii par aamaada honaa
  • makar jaana, munahrif hojaana

English meaning of phir baiThnaa

  • revolt, disobey
  • back out of one's word

फिर बैठना के हिंदी अर्थ

  • विद्रोह करना, विद्रोह या सरकशी के लिए तैयार रहना
  • फिर जाना, धोखा देना, पीछे हट जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھر بیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھر بیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone