تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرے بَیٹھنا" کے متعقلہ نتائج

پَرے بَیٹھنا

الگ یا علیحدہ بیٹھنا، دور رہنا، پاس نہ بیٹھنا

پَہْرے بَیٹْھنا

پہرے بٹھانا (رک) کا لازم.

پِھر بیٹْھنا

( سے کے ساتھ ) بغاوت کرنا، سرکشی پر آمادہ ہونا

پَہْرا بَیٹْھنا

۔ حراست ہونا۔ محافظوں کا کسی جگہ متعیَّن ہونا۔ ؎

پَہَر بیٹْھنا

خاموش رہنا، چپ بیٹھنا

پَرے بِٹھانا

الگ یا دور بٹھانا، پاس نہ آنے دینا

پَہْرا بِٹھانا

ناکہ بندی کرنا، حفاظت کے خیال سے محافظوں کا کسی جگہ متعین کرنا، (مجازاً) کسی کام سے روکنا

پَہْرے بِٹھانا

پہرا لگانا، روکنا، پابندی لگانا

جی پَر بَیٹْھنا

دل پر اثر کرنا ، پسند آنا.

دِل پَر بَیٹْھنا

اثر کرنا ، نِشانے پر لگنا .

سَر پَر بَیٹْھنا

عِزَت و احترام کا برتاؤ ہونا

نام پَر بیٹھنا

۔ بھروسے پر بیٹھنا ، آسرے یا سہارے پر قائم رہنا ، توکل کرنا

دَر پَر بَیٹْھنا

دروازے پر جم جانا، دھرنا دے کر بیٹھ جانا، در پر پڑنا

نِشانے پَر بَیٹْھنا

تیر و تفنگ کا ہدف پر لگنا ، نشانہ خطا نہ کرنا ، وار خالی نہ جانا ؛ مقصد برآنا ، بات کا اثر ہوجانا ۔

نشانہ پر بیٹھنا

تیر کا ٹھیک اس جگہ پر لگنا جہاں کا نشانہ لگایا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرے بَیٹھنا کے معانیدیکھیے

پَرے بَیٹھنا

pare baiThnaa•परे बैठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَرے بَیٹھنا کے اردو معانی

  • الگ یا علیحدہ بیٹھنا، دور رہنا، پاس نہ بیٹھنا

Urdu meaning of pare baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • alag ya alaihdaa baiThnaa, duur rahnaa, paas na baiThnaa

परे बैठना के हिंदी अर्थ

  • अलग बैठना, दूर रहना, पास न बैठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرے بَیٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرے بَیٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone