تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھیکا پھاکا" کے متعقلہ نتائج

پِھیکا پھاکا

رک : پھیکا بد مزا سا ، بے کیف

پِھیکا پِھیکا

پھیکا (رک) کی تکرار

پِھکا پِھکا پِھرْنا

کسی چیز کی افراط ہونا ، (مجازاً) ناقدری ہونا .

پِھیکے پِھیکے

پھیکے (رک) کی تکرار

پَکّی پَکّی

بے رونق ، جس میں جاذبیت نہ ہو ، بھدی ، عمر رسیدہ.

پَکّی پَکائی

جو پک کر تیار ہو گیا ہو (کھانا، پھل، پھوڑا، برتن وغیرہ)، جو تکمیل کو پہنچ گیا ہو، پکی ہوئی

پَکا پَکایا

جو پک کر تیار ہو گیا ہو، پک کر تیار ( کھانا، پھل، پھوڑا، برتن وغیرہ)

پَکّا پَکایا

پَکی پَکائی ہَنڈِیا

(لفظاً) پکا ہوا تیار کھانا ، پکی پکائی یا تیار چیز جو بے مشقت مل جائے .

پکی پَکائی کھانا

بے فکری سے گزر اوقات کرنا ، بغیر محنت کے بسر کرنا .

پَھک پَھک

بھک بھک

پَکی پَکائی ہانڈی

(لفظاً) پکا ہوا تیار کھانا ، پکی پکائی یا تیار چیز جو بے مشقت مل جائے .

پَکا پَکایا مِلْنا

to get without toil or trouble

پِھیکی پِھیکی باتیں کَرنا

بے مزہ گفتگو کرنا

پِھیکا

بے نمک جس میں نمک مرچ مقررہ مقدار سے کم ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھیکا پھاکا کے معانیدیکھیے

پِھیکا پھاکا

phiikaa-phaakaa•फीका-फाका

  • Roman
  • Urdu

پِھیکا پھاکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پھیکا بد مزا سا ، بے کیف

Urdu meaning of phiikaa-phaakaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha phiikaa badmaza saa, be kaif

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھیکا پھاکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھیکا پھاکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone