تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکا پَکایا" کے متعقلہ نتائج

پَکا پَکایا

جو پک کر تیار ہو گیا ہو، پک کر تیار ( کھانا، پھل، پھوڑا، برتن وغیرہ)

پَکّا پَکایا

پَکا پَکایا مِلْنا

to get without toil or trouble

پِھیکے پِھیکے

پھیکے (رک) کی تکرار

پِھیکا پِھیکا

پھیکا (رک) کی تکرار

پَکّی پَکّی

بے رونق ، جس میں جاذبیت نہ ہو ، بھدی ، عمر رسیدہ.

پَکّی پَکائی

جو پک کر تیار ہو گیا ہو (کھانا، پھل، پھوڑا، برتن وغیرہ)، جو تکمیل کو پہنچ گیا ہو، پکی ہوئی

پِھیکا پھاکا

رک : پھیکا بد مزا سا ، بے کیف

پَکی پَکائی ہَنڈِیا

(لفظاً) پکا ہوا تیار کھانا ، پکی پکائی یا تیار چیز جو بے مشقت مل جائے .

پکی پَکائی کھانا

بے فکری سے گزر اوقات کرنا ، بغیر محنت کے بسر کرنا .

پَھک پَھک

بھک بھک

پَکی پَکائی ہانڈی

(لفظاً) پکا ہوا تیار کھانا ، پکی پکائی یا تیار چیز جو بے مشقت مل جائے .

پِھکا پِھکا پِھرْنا

کسی چیز کی افراط ہونا ، (مجازاً) ناقدری ہونا .

پِھیکی پِھیکی باتیں کَرنا

بے مزہ گفتگو کرنا

پِھیکی

مدھم ، ہلکی ، پھیکا (رک) کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکا پَکایا کے معانیدیکھیے

پَکا پَکایا

pakaa-pakaayaa•पका-पकाया

نیز : پَکّا پَکایا

اصل: ہندی

وزن : 12122

موضوعات: کھانا

  • Roman
  • Urdu

پَکا پَکایا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • جو پک کر تیار ہو گیا ہو، پک کر تیار ( کھانا، پھل، پھوڑا، برتن وغیرہ)
  • تکمیل کو پہن٘چا ہوا (کام )، بنا بنایا، کیا کرایا، ٹھیک، تیار، بالکل تیار
  • بے مشقت حاصل شدہ (چیز)، بے مشقت

Urdu meaning of pakaa-pakaayaa

  • Roman
  • Urdu

  • jo pak kar taiyyaar ho gayaa ho, pak kar taiyyaar ( khaanaa, phal, pho.Daa, bartan vaGaira
  • takmiil ko pahunchaa hu.a (kaam ), banaa banaayaa, kyaa kiraaya, Thiik, taiyyaar, bilkul taiyyaar
  • be mashaqqat haasil shuudaa (chiiz), be mashaqqat

English meaning of pakaa-pakaayaa

Adjective, Masculine

  • readily cooked
  • ( work) already done, ready-made, prepared, finished, fully developed, complete
  • get without toil or trouble

पका-पकाया के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • जो पक कर तैयार हो गया हो, पक कर तैयार, खाने योग्य (खाना, फल, फोड़ा, बर्तन आदि )
  • समापन को पहुँचा हुआ, परिणाम को पहुँचा हुआ (कार्य) बना-बनाया, किया-कराया, तैयार, ठीक
  • बिना कठिनाई के प्राप्त (चीज़) सुगमतापूर्वक प्राप्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکا پَکایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکا پَکایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone