تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھیری والا" کے متعقلہ نتائج

پھیری والا

وہ شخص جو گھر گھرسامان بیچتا پھرے، خوانچے والا، گلی کوچے میں یا گھر گھر میں گھوم گھوم کر سامان بیچنے والا شخص، خوردہ فروش، بساطی

پھیرے والا

وہ محافظ جو قیدیوں کی نگرانی کے لیے گشت کرتے ہیں اور بعض ان میں سے قیدی بھی ہوتے ہیں

ہَت پھیر کَرنے والا

چالاک ، دغا باز ، فریبی ، جُل دینے والا ۔

پار والے

وہ لوگ جو دریا (خصوصاً گن٘گا یا جمنا) کی دوسری طرف رہتے ہوں (عموماً جمع میں مستعمل)

پَہْرے والا

رک : پہرے دار.

پار والے کَہیں وار والے اَچّھے، وار والے کَہیں پار والے اَچّھے

ایک دوسرے پر حسد کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں

والا پایَگی

بلند مرتبہ ہونا ، عالی رتبہ ہونے کی کیفیت ۔ چوتھی صدی میں اُس نے مثل مروانیہ کے والا پائگی پر اپنے تئیں پہنچایا تھا ۔

اَپْنے دام کھوٹے تو پَرَکھنے والے پَر کیا دوش

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

والی پَر آنا

بات پر جم جانا ، دل میں ٹھان لینا ، کرنی پر آنا (خصوصاً اپنی کے ساتھ مستعمل) ۔

اَپْنی والی پَر آنا

(کسی بات پر) اڑ جانا، ہٹ کرنا

اَپْنی والی پر اُتَرنا

(کسی بات پر) اڑ جانا، ہٹ کرنا

چور پَہْرے والا

چُھپ کر نگرانی یا پاسبانی کرنے والا ، طلا یہ پھرنے والا.

چاند پَر خاک ڈالْنے والا اَپْنی آنکھیں مَلْتا ہے

رک : چان٘د پر خاک ڈالو تو اپنے مں٘ھ پر پڑے.

گانے والے کا مُنْہ نَہیں رَہْتا ناچْنے والے کا پَیر نَہیں رَہْتا

محنتی آدمی سے بیکار نہیں رہا جاتا ؛ جو جس فن کا ماہر ہے وہ اس کا اظہار کر کے رہتا ہے ؛ عادت چھپائے نہیں چھپتی.

اَپنی والی پَر اُتَر آنا

(کسی بات پر) اڑ جانا، ہٹ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پھیری والا کے معانیدیکھیے

پھیری والا

pherii vaalaa•फेरी वाला

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

پھیری والا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جو گھر گھرسامان بیچتا پھرے، خوانچے والا، گلی کوچے میں یا گھر گھر میں گھوم گھوم کر سامان بیچنے والا شخص، خوردہ فروش، بساطی

Urdu meaning of pherii vaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo ghar ghar saamaan bechtaa phire, Khvaanche vaala, galii kuuche me.n ya ghar ghar me.n ghuum ghuum kar saamaan bechne vaala shaKhs, Khuurdaa farosh, bisaatii

English meaning of pherii vaalaa

Noun, Masculine

फेरी वाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह छोटा व्यापारी जो गली-गली या गाँव-गाँव में घूम-घूम कर फुटकर ग्राहकों के हाथ सौदा बेचता हो, गली में फेरी करके या घूम-घूम कर सामान बेचने वाला व्यापारी, (हॉकर), खाँचे वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھیری والا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھیری والا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone