تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھکْوانا" کے متعقلہ نتائج

پِھکْوانا

پھین٘کنا کا تعدیہ، کسی چیز کو کسی دوسرے شخص دور ہٹوانا یا پھینکوانا

پُھکْوانا

آیات و اوراد وغیرہ کا پانی پر دم کروانا جس کے بارے میں بعض لوگوں کا یہ عقیدہ ہے کہ اس سے بیماروں کو شفا ہوتی ہے اور مسائل حل ہوتے ہیں .

قُرْعَہ پِھکْوانا

فال نکلوانا ، رمَال سے نامعلوم بات کو معلوم کرنا .

صُور پُھکْوانا

صور پھکنا (رک) کا متعدی المتعدی.

پِھکانا

پھکیتی کی تعلیم دینا .

پَکوانا

پکانا کا متعدی، پکانے کا کام کسی دوسرے کرانا، کسی کو کچھ پکانے میں لگانا

پَھکانا

پھان٘کنا (رک) کا تعدیہ .

پُھکانا

پُھکنا کا تعدیہ

پِھنکْوانا

پھین٘کنا (رک) کا تعدیہ .

پِھرْوانا

پھیرکا تعدیہ

پُھکْھنا

رک : پھکنا (۳) .

پَیکاں

بھالا یا تیرکی اَنی، برچھی کی اَنی، نیزہ کی نوک

پَیکانی

نوکیلا، نوکدار

پُھڑْوانا

پھوڑنا (رک) کا تعدیہ .

پَھلْوانا

پھلنا (رک) کا تعدیہ ، پھل لانے کے قابل کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھکْوانا کے معانیدیکھیے

پِھکْوانا

phekvaanaa•फेकवाना

وزن : 2122

دیکھیے: پھینکْنا

  • Roman
  • Urdu

پِھکْوانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • پھین٘کنا کا تعدیہ، کسی چیز کو کسی دوسرے شخص دور ہٹوانا یا پھینکوانا

Urdu meaning of phekvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • phenknaa ka taadiya, kisii chiiz ko kisii duusre shaKhs duur haTvaanaa ya phenkvaanaa

English meaning of phekvaanaa

Intransitive verb

  • to cause to throw (a thing) away, to have (a thing) thrown away

फेकवाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • किसी वस्तु को किसी दूसरे दूर हटवाना या फेंकवाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھکْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھکْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone