تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھیک دینا" کے متعقلہ نتائج

پھیک دینا

رک : پھیکنا ، پھین٘ک دینا ، پھین٘کنا

پھیر دینا

ایک طرف سے دوسری طرف موڑ دینا ، رخ بدل دینا۔

پھینْک دینا

بکھیر دینا، اُچھال دینا، گرا دینا، ڈال دینا، زمین پر گرا دینا

پَھڑَک دینا

(ٹھگی) ٹھگ کا اپنے ساتھی کو کسی کام سے منع کرنا یا خطرے کی جانب جانے کو روکنے کا اشارہ کرنا جو رومال وغیرہ گرا کر کرتا ہے .

پِیْک دان

پان کی پیک تھوکنے کا ایک برتن، وہ ظرف جس میں پیک تھوکی جائے، اگالدان

پَکا دینا

۔ پکا کے تیار کرنا۔ (فقرہ) سالن پکادو۔ ۲۔ (کنایۃً) ستانا۔ تکلیف دینا۔ جیسے کلیجہ پکا دینا۔

پِیک دانی

پیک دان (رک) کی تصغیر .

پِک دان

رک : پیکدان.

پَکْوائی دینا اور کَچّی کھانا

اجرت دینے کے باوجود کام خراب ہونا.

پِھیکا کَرْ دینا

بے رن٘گ کردینا، بے لطف کردینا

آگ پھوک دینا

آگ بھڑکانا

رَن٘گ پِھیکا کَر دینا

تباہ کردینا ، زائل کرنا ، بے مزہ کردینا.

پان کھا کے پِیک ڈال دینا

کان کے درد کا علاج سمجھا جاتا ہے۔ ؎

دِل پھیر دینا

سیر کرنا ، چھکانا .

آنکھیں پھیر دینا

مرنے کی علامت ظاہر ہونا، مر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پھیک دینا کے معانیدیکھیے

پھیک دینا

phek denaa•फेक देना

دیکھیے: پھیکْنا

  • Roman
  • Urdu

پھیک دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • رک : پھیکنا ، پھین٘ک دینا ، پھین٘کنا

Urdu meaning of phek denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha pheknaa, phenk denaa, phenknaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھیک دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھیک دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone