تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھڑَک دینا" کے متعقلہ نتائج

پَھڑَک دینا

(ٹھگی) ٹھگ کا اپنے ساتھی کو کسی کام سے منع کرنا یا خطرے کی جانب جانے کو روکنے کا اشارہ کرنا جو رومال وغیرہ گرا کر کرتا ہے .

پَھڑَک پَھڑَک کَر داد دینا

بہت زیادہ داد دینا ، تحسین کرنا .

پَھڑْکا دینا

نہایت خوش گردینا ، دل موہ لینا ، تڑپا دینا .

پَھڑی دینا

(مرغ بازی) رک : پھڑکانا .

پھیک دینا

رک : پھیکنا ، پھین٘ک دینا ، پھین٘کنا

آگ پھوک دینا

آگ بھڑکانا

آنکھ پَھڑکے دَہْنی ماں مِلے یا بَہْنی، آنکھ پَھڑکے بائِیں بِیر مِلے یا سائِیں

بائیں آنکھ پھڑکے تو شوہر یا بیوی سے ملاقات ہوتی ہے اور دائیں آنکھ پھڑکنے پر ماں یا بہن سے

پَٹَک دینا

رک : پٹکنا ؛ گرانا ، ڈالنا.

سَر چَڑھا کے پَٹَک دینا

سر چڑھا کے پٹکنا، عزت دے کر ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم پھر رسوا کرنا

پُھوٹا پَھانک کَر دینا

منتشر کر دینا .

سَر چَڑھا کَر پَٹَک دینا

عزت دینے کے بعد ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم کرنا پھر رسوا کرنا

دُنیا پاک کَرْنا

کسی شریر یا ظالم سے دنیا کو نجات دلانا ، کسی ظالم کا نام و نشان مٹا کر دینا.

اُس دِن بُھولیْں چَوْکْڑِی، وَلِی، نَبِی اَوْر پِیْر، لیْکَھا لیوے جِس دِنا قادِر پاک قَدِیْر

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھڑَک دینا کے معانیدیکھیے

پَھڑَک دینا

pha.Dak denaa•फड़क देना

محاورہ

موضوعات: ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

پَھڑَک دینا کے اردو معانی

  • (ٹھگی) ٹھگ کا اپنے ساتھی کو کسی کام سے منع کرنا یا خطرے کی جانب جانے کو روکنے کا اشارہ کرنا جو رومال وغیرہ گرا کر کرتا ہے .

Urdu meaning of pha.Dak denaa

  • Roman
  • Urdu

  • (Thaggii) Thag ka apne saathii ko kisii kaam se manaa karnaa ya Khatre kii jaanib jaane ko rokne ka ishaaraa karnaa jo ruumaal vaGaira gira kar kartaa hai

फड़क देना के हिंदी अर्थ

  • (ठगी) ठग का अपने साथी को किसी काम से मना करना या ख़तरे की जानिब जाने को रोकने का इशारा करना जो रूमाल वग़ैरा गिरा कर करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھڑَک دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھڑَک دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone