تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَٹّا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَٹّا

سربند ، مہری ، سردوال ، سر پر باندھنے کا پٹا (عموماً گھوڑے کا)

مُنہ پَھٹ

زبان دراز، بد لحاظ، اُس شخص کو کہتے ہیں جو بات کرنے میں بے تہذیبی کرے یعنی جو کچھ مُنہ میں آئے کہہ بیٹھے

مُنی پاٹ

(ہندو) منی کا لباس (جو بھوج پتر کا ہوتا ہے)

مُنہ پُھوٹ جانا

منھ پک جانا ، زبان میں چھالے پڑجانا ۔

منہ پھٹ جانا

چونے یا ترشی کی تیزی سے منہ میں زخم ہو جانا

مَن پَھٹ جانا

(کسی سے) بیزار ہونا، نفرت ہو جانا، ان بن ہونا، دل میں کسی کے لیے جگہ نہ رہنا

مُونْہ پیٹ لینا

رنج و غم کرنا ، ماتم کرنا ۔

مُنھ پِیْٹ کَر نِیلا کَرنا

۔مُنھ اتنا پیٹنا کہ نیلا ہوجائے۔ ؎

مُنہ پِیٹ کَر نِیلا کَرنا

منھ اتنا پیٹنا کہ نیلا ہوجائے ، چہرے پر سخت زد و کوب کرنا ، سزا دینا ۔

مُنہ پِیٹ پِیٹ لینا

نہایت غصے یا افسوس کی حالت میں اپنے منھ کو طمانچوں سے لال کرنا ، سر پیٹ پیٹ لینا ۔

مُنہ پِیٹ لینا

اپنے چہرے پر تھپڑ مارنا ، منھ پر طمانچے مارنا

مُنہ پَہ

منھ پر ، سامنے ، روبرو ۔

مَرا پِٹا

بد حال ، خستہ حال نیز کمزور ، مریل ۔

پیٹ پِٹاری منہ سُپاری

دیکھنے میں تو دبلا ہے پر کھانا بہت کھاتا ہے

پَھٹے مُنْہ

۔(عو(کلمۂ تحقیر۔ لَعنت خدا کی تُف ہے۔ زوف ہے؎ انھیں معنوں میں اےے پھٹے سے مُنہ بھی کہتی ہیں۔ (بنات النّعش) چھوٹی آپا نے مجھ کو چھیڑا بھی کہ اترتے کے ساتھتیر کی طرح گئی تو تھیں اے پھٹے سے مُنہ اس نے بات بھی نہ پوچھی۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَٹّا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَٹّا

mu.nh-paTTaa•मुँह-पट्टा

  • Roman
  • Urdu

مُنہ پَٹّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سربند ، مہری ، سردوال ، سر پر باندھنے کا پٹا (عموماً گھوڑے کا)

Urdu meaning of mu.nh-paTTaa

  • Roman
  • Urdu

  • sarband, mohrii, sar divaal, sar par baandhne ka paTTa (umuuman gho.De ka

English meaning of mu.nh-paTTaa

Noun, Masculine

  • head-stall (of a horse)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone