تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pharos" کے متعقلہ نتائج

pharos

مَنارَہ

فَروش

بیچنے والا، سودا کرنے والا، بطور لاحقۂ مرکبات میں جزو آخر کے طور پر مستعمل (صفت ناقص) جیسے: پارچہ فروش، عطر فروش

فَروشی

فروخت کرنا، بیچنا، بطور مرکبات میں مستعمل (فروخت کرنے کا عمل یا پیشہ، عموماً کسی شے کے ساتھ مستمعل، جیسے: سبزی فروشی، غلہ فروشی، کتب فروشی وغیرہ)

فَروش گاہ

وہ مقام جہاں خرید و فروخت ہوتی ہو، خرید و فروخت کی جگہ، بازار، مارکیٹ

فَروشِنْدَگی

فروخت کرنا، بیچنا

فَروشِنْدَہ

بیچنے والا، فروخت کرنے والا، بائع، بنیا، تاجر

فَروشِیدَہ

بیچا ہوا، بیچی ہوئی چیز

فَروشِیدَنی

बेचने के योग्य, जो वस्तु बेची जा सके।

فَروشِندَہ مَجازی

Virtual vendor

فَروشِندَۂ مَجازی

authorized vendor

پَھراس

دیودار کی ایک قسم (ہوا میں گھماو دار شاخ کی وجہ سے کہا جاتا ہے)

پَروس

رک : پڑوس .

پَڑوس

ہمسایگی، قرب و جوار، قریب، آس پاس کی جگہ

پَروش

پھنسی

پَرُش

(۱) ایک نیلے پھول کا پودا، جو جنس دار بلد، جنس زر شک سے متعلق ہے لاط: Barleria prionits.

pharos کے لیے اردو الفاظ

pharos

pharos کے اردو معانی

  • (بڑے P سے) روشنی کا مینار
  • روشنی کا ایک مینار جو قدیم زمانوں میں بندرگاہ اسکندریہ کے دروازے پر فیروس کے جزیرے میں بنایا گیا تھا
  • روشنی کا کوئی بھی مینار جو بحری جہاز رانوں کی رہنمائی کرتا ہو
  • خبردار کرنے والی اور رہنمائی کرنے والی کوئی بھی روشنی جو ساحل سمندر پر ہو

pharos के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (बड़े P से) रोशनी का मीनार
  • रोशनी का एक मीनार जो क़दीम ज़मानों में बंदरगाह सिकंदरीया के दरवाज़े पर फेरोस के जज़ीरे में बनाया गया था
  • रोशनी का कोई भी मीनार जो बहरी जहाज़ रानों की रहनुमाई करता हो
  • ख़बरदार करनेवाली और रहनुमाई करनेवाली कोई भी रोशनी जो साहिल समुंद्र पर हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pharos)

نام

ای-میل

تبصرہ

pharos

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone