تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھپھوند" کے متعقلہ نتائج

پھپھوند

mildew, fungus

پَھپھُوندی

عورتوں کی ساڑی کا بندھن .

پَھپوند

۰۲ رک : پھپون٘دی معنی نمبر ۲ .

پَھپُوندی

نباتات کی ایک شکل ، فنجی Fungi یا پھپون٘دی یہ یک خلوی یا کثیر خلوی ہوتے ہیں ان میں ایک قسم زہریلی نہیں ہوتی غذا اور دواؤں کے کام آتی ہے .

پَھپونْدی لَگْنا

to be mildewed, be mouldy

مُنہ میں پَھپُوندی لَگنا

چپ لگنا ، نہ بولنا ، خاموشی اختیار کرلینا ، خاموشی طاری ہونا ۔

بِیر پَپَونْدی

قلمی پیر جو تخمی سے بڑا ہوتا ہے.

پھپھولا

پھپولا

پَھپَھکْنا

۰۲ رک : پھبکنا .

پھپھو

= फूफी (बूआ)

پَھپھور

ایک قسم کی جن٘گلی پیاز جو بیشتر ہمالیہ کے علاقے میں چھ ہزار فٹ کی بلندی پر ہوتی ہے اور پیاز کی جگہ مستعمل ہے .

پُھوند

پُھندنا، (سوت ریشم یا کلابتوں کا) گچھا یا پھول، جو جوڑے کی نوک تسبیح جھالر اور کمر بند وغیرہ کے سرے پر یا ٹوپی میں لگاتے ہیں

پَھرپَھند

پھیر، چکر، پھندا، جال، شرارت، بد معاشی، مکر فریب، پاجی پن، شیطنت، دھوکے کی ترکیب، چالبازی

ہاتھ کا پَھپھولا

چیز جس کی حد سے زیادہ نگہداشت کی جائے، بہت نازک چیز نیز بہت تکلیف دہ شے

پَھپھولے پھوڑْنا

۔ چھالے توڑنا ۲۔دل کا غبار نکالنا۔ دلی عَداوت ظاہر کرنا۔ حسد نکالنا۔ غُصّہ نکالنا۔ دل کی حسرت نکالنا ؎ معنی نمبر ۲ میں صرف جمع میں مستعمل ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پھپھوند کے معانیدیکھیے

پھپھوند

phaphuu.nd•फफूँद

اصل: ہندی

وزن : 121

English meaning of phaphuu.nd

Noun, Feminine

  • mildew, fungus

फफूँद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = फफूंँदी
  • खाद्य पदार्थों के नम और ख़राब हो जाने पर उनके ऊपर जमने वाली एक प्रकार की सफ़ेद काई
  • लकड़ी आदि पर बरसात या सील के कारण जमने वाली काई की तरह की सफ़ेद चीज़, भुकड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھپھوند)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھپھوند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone