تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھکَّر" کے متعقلہ نتائج

پَھکَّر

فقیر ، درویش ، گداگر .

پَھکَرْ مُول

ایک بوٹی کی جڑ جس کا رن٘گ مٹیالا توڑنے پر اندر سے لال ہوتا ہے بطور دوا مستعمل .

رَنْڈی مانگے روپیہ لے لے میری مَیّا، پَھکَّر مانگے پَیسَہ چَل بے سالے کیسا

مرد عیّاشی پر خرچ کرتا ہے نیک کام پر خرچ کرنے سے گھبراتا ہے

جو تُو ہی راجہ ہُوا اپنا سکھ مت ٹھان، پھکر اور پھکیر کے دکھ سکھ پر کر دھیان

اگر تو حاکم بنے تو رعیت یعنی مخلوق کی بہتری کا خیال رکھ

پَیکَر

جسم، جسد

پاکَر

زرہ کی مانند آہنی پوشاک جو حفاظت یا زینت کے لیے گھوڑے ہاتھی وغیرہ کو پہناتے ہیں، چار آئینہ یا امیروں کے گھوڑوں پر زینت کے لیے سونے چاندی یا موتیوں اور پھولوں کی پاکھری لگائی جاتی ہے جو ان کے زیور میں شمار ہوتی ہے، جھول

پُھوکَر

عقلمند ، ہوشیار ، نوجوان

پِھر

مزید برآن ، اس کے علاوہ .

پُکارے

علی الاعلان، ڈن٘کے کی چوٹ (کہنا کے ساتھ)

پُکارا

شہرت، دھوم دھام، چرچا، اعلان

پھیر

راہ کی کجی ، چکر ، گھماؤ ، موڑ

پُکار

باآواز بلند ، چیخ کر ، چلّا کر .

پِھر کَر

رک : پھر ، دوبارہ ، مکرر .

پَھکّا

ٹکڑا ، پھان٘ک .

پَھکّی

پاکھا (۱) (رک) کی تصغیر .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھکَّر کے معانیدیکھیے

پَھکَّر

phakkar•फक्कर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَھکَّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فقیر ، درویش ، گداگر .

Urdu meaning of phakkar

  • Roman
  • Urdu

  • faqiir, darvesh, gadaagar

फक्कर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फ़क़ीर, मँगता, भिखारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھکَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھکَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone